بلوچستان میں ترقیاتی فنڈز کا 66 فیصد جاری، 44 فیصد خرچ کرلیا گیا
کوئٹہ: بلوچستان میں رواں مالی سال ترقیاتی فنڈز کا 44 فیصد خرچ کیا جاچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت نے رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز کا 66 فیصد حصہ جاری کر دیا ہے جس میں سے 44 فیصد خرچ بھی کیا جا چکا ہے۔دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 26-2025 کے لیے ترقیاتی مد میں مجموعی طور پر 337.8 ارب روپے مختص کیے گئے تھے۔
Trending
- Daily Mashriq 13-06-2026
- خوشخبری! حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی
- ”مجھے میری بیوی واپس کردو“، شوہر کا انوکھا کیک سوشل میڈیا پر وائرل
- ایلون مسک کی دولت 1000 ارب ڈالر سے تجاوز، پہلے ٹریلین ایئر بن گئے
- کشمیری اور پاکستانی عوام کشمیر کے حالات پر فکرمند ہیں: بلاول بھٹو زرداری
- کینسر اور دیگر امراض کی ادویات کے خام مال پر عائد کسٹمز ڈیوٹی ختم
- ایکسپورٹ انکم پرعائد ڈیویلپمنٹ سرچارج مکمل ختم
- وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی
- نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی چہ مگوئیاں، تصاویر وائرل
- بلاول بھٹو زرداری بھی برازیل فٹبال ٹیم کے فین، لیاری آنے کی دعوت دے دی
You might also like
1 Comment
Leave A Reply
Cancel Reply
Mohammad Farooq Khan
Chief Editor, Columnist