Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی 15 باؤٹ بھی جیت لی

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی 15 باؤٹ بھی جیت لی۔ لاہور میں منعقدہ میگا انڑنیشنل باکسنگ ایونٹ یو ڈبلیو پروموشن کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔ پاکستان، افغانستان، تنزانیہ، تھائی لینڈ اور انڈونیشیا کے باکسر مقابلے کے لیے رنگ میں اترے۔ ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستانی باکسر عثمان وزیر اور تنزانیہ کے […]

پی سی بی کا تاریخی اقدام، مینز ٹیم کیلئے پہلی بار خاتون منیجر تعینات

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کیلئے پہلی بار خاتون کو منیجر مقرر کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے قبل آپریشنز اور سکیورٹی میں مضبوط تاریخ رکھنے والی پولیس افسر حنا منور کو پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کی پہلی خاتون منیجر مقرر کیا […]

بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما کی انگلینڈ کیخلاف جارحانہ سنچری، کئی ریکارڈز بناڈالے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر ابھیشیک شرما نے انگلینڈ کیخلاف پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ میں جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے شاندار سنچری اسکور کی اور کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔ اتوار کو ممبئی میں انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پانچواں اور سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا گیا، میزبان ٹیم نے میچ […]

سہ ملکی سیریز؛ 5 سے 10 فروری تک آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری

تین ملکی کرکٹ سیریز کیلئے سخت سکیورٹی انتظامات کر لیے گئے ہیں،جس کے تناظر میں وزارت داخلہ نے پانچ سے دس فروری تک آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔ میچز کے دوران آرمی اوررینجرز کی ایک ایک کمپنیاں تعینات ہوں گی،محکمہ داخلہ پنجاب نے پولیس کی درخواست پر وفاقی حکومت کو مراسلہ […]

چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی فروخت شروع، قیمت کتنی ہے؟

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دبئی میں ہونے والے میچز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کی تاریخ اور وقت کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق دبئی میں پاک بھارت میچ سمیت بھارت کے باقی دو گروپ میچز اور دبئی میں کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل کے ٹکٹس کی فروخت آج […]

چیمپئنز ٹرافی، قذافی اور نیشنل سٹیڈیم کی افتتاحی تقریبات کا شیڈول تیار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپیئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریبات کا شیڈول تیار کر لیا ہے۔ پی سی بی چیمپیئنز ٹرافی کو بھرپور طریقے سے پیش کرنے کے لیے تیار ہے جس کے لیے چیئرمین محسن نقوی نے تمام تقریبات کی حتمی منظوری دے دی۔ شیڈول کے مطابق 7 فروری کو قذافی سٹیڈیم […]

آسٹریلوی کرکٹر سٹیون سمتھ کے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل

آسٹریلوی کرکٹر سٹیون سمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ سٹیون سمتھ نے یہ سنگِ میل سری لنکا کے خلاف اپنا پہلا رن بنا کر عبور کیا، ساتھ ہی انہوں نے آج سنچری بھی سکور کی۔ سٹیون سمتھ 10ہزار ٹیسٹ رنز بنانے والے دنیا کے 15 ویں کھلاڑی ہیں، انہوں نے ٹیسٹ […]

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، نعمان علی 5ویں نمبر پر آگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، جس میں قومی ٹیم کے لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی باؤلنگ رینکنگ میں 4 درجہ ترقی کے بعد 5 ویں نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کی گئی ہے، جس میں قومی ٹیم کے سابق کپتان […]

سنگل سے انکار پر ہاردک پانڈیا کڑی تنقید کی زد میں

سابق بھارتی بلے باز امبتی ریودو نے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا پر انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میں دھروو جوریل پر عدم اعتماد دکھانے پر تنقید کے نشتر برسا دیے۔ گزشتہ روز راجکوٹ میں کھیلے گئے ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں 18 ویں اوور کی آخری گیند پر ہاردک پانڈیا نے دھروو […]

چیمپئنز ٹرافی کی تیاریاں، قذافی سٹیڈیم کے داخلی راستے پر دیوہیکل مجسمہ نصب

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریاں عروج پر، قذافی سٹیڈیم کے داخلی راستے پر دیوہیکل مجسمہ نصب کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 27 سے 28 فٹ بلند مجسمے کو 18 دن میں مکمل کیا گیا ہے، مجسمے کو رنر مین کا نام دیا گیا ہے، مجسمے میں کھلاڑی کو دوڑتے ہوئے انداز میں دکھایا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More