Browsing Category

پاکستان

آئی ایم ایف پروگرام: پانچویں قسط کے حصول کے لئے تیاریاں شروع

ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پروگرام کے جائزے کیلئے مذاکرات آئندہ ماہ ہوں گے، جس کے لئے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ وزارتِ خزانہ نے مذاکرات کی تیاری کیلئے تمام متعلقہ وزارتوں کو…

کسٹمز بانڈڈ وئیر ہاؤسز میں کسی بھی بے ضابطگی کی گنجائش نہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعظم نے ملک بھر کے کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کا 3 سال کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کی ہدایت کی۔ شہباز شریف نے کہا کہ کسٹمز…

پاکستان میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں، مراعات میں کئی دہائیوں کے دوران ہوشربا اضافہ

ایک طرف عوام مہنگائی اور غربت کی چکی میں پس رہے ہیں تو دوسری جانب اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں مسلسل اضافہ ہوتا رہا ہے، قیام پاکستان سے اب تک پارلیمنٹیرینز کی تنخواہیں اور مراعات کہاں سے کہاں پہنچیں، اس کا جائزہ لیتے…

صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے

‏صدرِ مملکت نے لاہور ہائی کورٹ، سندھ ہائی کورٹ، پشاور ہائی کورٹ، اسلام آباد ہائی کورٹ اور بلوچستان ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دی، انہوں نے سندھ ہائی کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ کے بعض ایڈیشنل ججز کی بطور مستقل ججز توثیق کی…

آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ

چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے بتایا کہ دوبارہ پولنگ کا فیصلہ متعلقہ ریٹرننگ افسران کی جانب سے موصول ہونے والی رپورٹس کی روشنی میں کیا گیا ہے، ایل اے-15 باغ-2 کے 9 جبکہ ایل اے-16 باغ-3 کے 14 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ ہوگی۔…

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر اہم تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے میں بدلتی ہوئی صورتحال اور امن و استحکام کے فروغ کے لیے جاری…

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف جارحیت کیلیے نہیں ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کے لیے اہم فریضہ ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مکہ مکرمہ میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والا…

آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کیخلاف خاموش نہیں بیٹھیں گے: پلوشہ خان کا دو ٹوک اعلان

رہنما پیپلزپارٹی اور سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کے خلاف خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماؤں پلوشہ خان، شہلا رضا اور شرمیلا فاروقی نے مشترکہ پریس کانفرنس میں آزاد کشمیر…

گڈز اور منی مزدا ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کا دوسرا روز، گاڑیوں کی روانگی معطل

ٹرانسپورٹرز نے مطالبات کی منظوری تک غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کر رکھا ہے، ٹرانسپورٹرز نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر ردوبدل کو مسترد کرتے ہوئے اسے کاروبار کیلئے نقصان دہ قرار دیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P