Browsing Category

پاکستان

پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ مغربی کنارے کی صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے، سلامتی کونسل کو فوری اقدام کرنا ہوگا۔ عاصم افتخار نے کہا کہ اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات کا مقصد…

امریکی فوج ہماری توقع سے کہیں زیادہ کمزور نکلی: مشیر ایرانی کمانڈر کا بڑا دعویٰ

امریکی نشریاتی ادارے پی بی ایس کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں محمد رضا نقدی نے کہا کہ ایران اب تک جنگ میں کامیاب رہا ہے اور مستقبل میں بھی اپنی کامیابی کا سلسلہ جاری رکھنے کیلئے پُرعزم ہے۔

نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم

صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھی نوجوانوں کے عالمی دن پر پاکستانی نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کی توانائی، تخلیقی صلاحیت اور عزم پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے، پاکستان کی تقریباً 67 فیصد آبادی 30 سال سے کم عمر افراد پر…

جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع

گزشتہ رات سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ صبح تک جاری رہا، جس کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح مسلسل بڑھتی رہی، صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیلابی کیفیت کے خطرے کے سائرن بھی بجا دیئے گئے۔

تجارتی جہازوں پر حملے قابل مذمت، بحری اتحاد کے معاہدے پر عملدرآمد کیلئے تیار ہیں: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ اس ہفتے کی اہم پیشرفت 7 اگست کا مکہ معاہدہ تھا، جو خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور اس کا مقصد خطے کی سیکیورٹی صورتحال سے مشترکہ طور پر نمٹنا ہے۔ انہوں نے…

اسحاق ڈار کی بحیرۂ احمر میں حوثیوں کے حملے میں 3 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

اسحاق ڈار نے ریاض میں پاکستانی سفارتخانے کو متعلقہ حکام سے فوری رابطے کی ہدایت کر دی اور کہا کہ سفارتخانہ جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں واپس لانے کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے، زخمی پاکستانی شہری کو ہر ممکن معاونت فراہم کی جائے۔

امریکی فورسز نے ایران جانے والے پاناما پرچم بردار تجارتی جہاز کو روک لیا

سینٹ کام نے بتایا ہے امریکی بحریہ کے ہیلی کاپٹر نے جہاز کے انجن روم پر دو میزائل داغے، عملے نے امریکی فورسز کی وارننگز نظرانداز کیں، امریکی فورسز نے 11 اگست تک 55 تجارتی جہازوں کا رخ موڑا۔

پاکستان میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں، مراعات میں کئی دہائیوں کے دوران ہوشربا اضافہ، تفصیلی رپورٹ

پاکستان کا معاشی سفر قیام پاکستان سے اب تک مختلف مسائل کا شکار رہا ہے، ہر سال وفاقی بجٹ خسارے کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے جبکہ پاکستان اکنامک سروے 2025-26 کے مطابق تقریباً 29 فیصد آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ ایک طرف عوام…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P