Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت سہ ملکی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا
استنبول میں آج ہونے والے اجلاس میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے اعلیٰ حکام شریک ہوں گے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گے، ترکیہ اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ، وزرائے…
ڈاکٹر محمد سلمان نے پمز کا چارج سنبھال لیا، انکوائری کمیٹی رپورٹ پر عملدرآمد ترجیح قرار
پمز کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد سلمان نے چارج سنبھال لیا اور کہا کہ انکوائری کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ پر عملدرآمد ترجیح ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر محمد سلمان نے کہا کہ حکومت نے اعتماد کرتے ہوئے یہ اہم…
نواز شریف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، عوامی مسائل کے فوری حل پر زور
صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف اور وزیراعظم میاں شہباز شریف سے آزادکشمیر کے نومنتخب وزیراعظم افتخار گیلانی نے ملاقات کی جس میں عوام کے مسائل کے فوری حل پر زور دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور…
فیلڈ مارشل عاصم منیر سرکاری دورے پرترکیہ پہنچ گئے
فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا یہ دورہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی و سٹریٹجک تعاون کو مزید مضبوط بنانے…
بلاول بھٹو کی یورپ میں شادی کی خبریں، ترجمان کا اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردری کی منگنی اور شادی کی خبریں سامنے آنے کے بعد ان کے ترجمان کا اہم بیان سامنے آگیا۔
گزشتہ روز سامنے آنے والی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ صدر مملکت آصف زرداری اپنے بیٹے بلاول بھٹو…
پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر رجب طیب اردوان، حکومت اور ترک عوام کو یومِ فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ 30 اگست غازی مصطفیٰ کمال اتاترک کی قیادت میں تاریخی فتح کی یاد دلاتا ہے، پاکستان ترک عوام کے ساتھ جرأت اور قومی عزم کی قابلِ فخر…
چین کی معروف کمپنی کا پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر میں اظہار دلچسپی
ملاقات میں زراعت، ہیلتھ کیئر، سوشو اکنامک پروگرام اور کلائمیٹ فور کاسٹ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے استعمال پر بات چیت ہوئی، پبلک سروسز کے لئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سٹرٹیجک پارٹنر شپ پر بھی غور کیا گیا۔
مالاکنڈ: سوات ایکسپریس وے پر کوچ اور ڈمپر میں تصادم، 4 افراد جاں بحق
لیویز حکام کے مطابق حادثہ سوات ایکسپریس وے پر پیش آیا، جہاں مسافر کوچ ڈمپر سے ٹکرا گئی، حادثے کے بعد امدادی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری مقامی ہسپتال منتقل کر دیا، بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار لندن سے استنبول روانہ
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈاراستنبول میں سرکاری مصروفیات میں شرکت کریں گے۔
لاہور میں پنکی طرز کے منشیات فروشی کے نیٹ ورک کا انکشاف
پولیس ذرائع کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف درج مقدمات میں ملزمان نے ویڈ اور آئس کے ڈیلر کے نام کا انکشاف کیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق منشیات اسلام آباد سے لاہور سپلائی کی جا رہی ہے، جبکہ پولیس ریکارڈ میں آئس اور ویڈ کا بڑا ڈیلر…