Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
صدر اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان عام انتخابات 8 فروری کو کرانے پر اتفاق ہوگیا
سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد صدر مملکت ، الیکشن کمیشن اور اٹارنی جنرل کے درمیان 8 فروری 2024 کو عام انتخابات کی تاریخ پر اتفاق ہوگیا۔
سپریم کورٹ کی ہدایت پر اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کے وفد نے صدر مملکت سے علیحدہ علیحدہ طویل ملاقاتیں…
ماضی میں خراب کی گئی چیزوں کو اب درست ہونا چاہیے، اسحاق ڈار
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ماضی میں خراب کی گئی چیزوں کو اب درست ہونا چاہیے۔
سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے ن لیگی سینیٹر کا کہنا تھا کہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، ان چیزوں کو…
سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت ناساز، ہسپتال منتقلی کی اجازت
اسلام آباد کی آفیشل سیکرٹ عدالت نے سابق وزیر خارجہ اور وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کو طبیعت ناساز ہونے کے سبب جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی اجازت دے دی۔
سائفر کیس میں زیرِ حراست سابق وزیر خارجہ شاہ محمود…
حکومتی الٹی میٹم کے بعد ایک لاکھ 65ہزار افغانوں کی پاکستان سے ہجرت
سرکاری عہدیداروں کے مطابق حکومت کی جانب سے غیرقانونی تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم دیے جانے کے بعد سے اب تک ایک لاکھ 65ہزار سے زائد افغان مہاجرین پاکستان سے واپس جا چکے ہیں۔
خبر ایجنسی اے ایف پی اور رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق حکومت…
عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ سے ہوگا ، چیف جسٹس
90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت کے حکم نامے میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ سے ہوگا۔
عدالتی حکمانے کے مطابق الیکشن کمیشن صدر مملکت سے آج ہی ملاقات کر کے کل بروز جمعہ عدالت کو آگاہ…
قطر میں بھارتی جاسوسوں کا پکڑا جانا دیگر ممالک میں نیٹ ورک موجودگی کا ثبوت ہے، پاکستان
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر میں بھارتی جاسوسوں کا پکڑا جانا دیگر ممالک میں نیٹ ورک موجود ہونے کا ثبوت ہے۔
صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے قطر میں بھارتی بحریہ کے افسران کو سزاے…
افغان باشندوں کی واپسی کا عمل سبوتاژ کرنے کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب
افغان باشندوں کی واپسی کے عمل کو سبوتاژ کرنے کا گھناؤنا منصوبہ بےنقاب ہوگیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک دشمن قوتیں افغان باشندوں کی واپسی کو سبوتاژ کرنے کے لیے متحرک ہوچکی ہیں، چمن اور اسپین بولدک میں پر تشدد احتجاج سے انتشار پھیلانے کا…
غیر قانونی غیر ملکیوں کو بے دخل کرنے کیلئے ملک گیر آپریشن کا آغاز
حکومت کی جانب سے غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کے لیے رضا کارانہ طور پر ملک چھوڑنے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن تکنیکی طور گزشتہ رات 12 بجے ختم ہوگئی جس کے بعد ملک بھر میں موجود بغیر سفری دستاویزات رہائش پذیر غیر ملکیوں کی بے دخلی…
جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے کے خلاف دائر نظر ثانی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم جاننا چاہتے ہیں کہ فیض آباد دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی…
دہشت گردی کے متعدد واقعات میں افغان شہری ملوث پائے گئے ہیں، نگراں وزیر داخلہ
نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم افراد کو اپنے ملک واپس جانا ہوگا، دہشت گردی کے متعدد واقعات میں افغان شہری ملوث پائے گئے ہیں۔
فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیر داخلہ نے کہا کہ پچھلے 8 ماہ میں…