Browsing Category

پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کا نیا پاکستان ٹوپی ڈرامہ تھا: پرویز خٹک

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی تمام ملکی پارٹیوں اور لیڈروں سے نفرت کرتے تھے۔ مالاکنڈ میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا نیا…

میانوالی: پاکستان ایئرفورس ٹریننگ ایئربیس پر حملہ ناکام، کلیئرنس آپریشن میں تمام 9 دہشتگرد ہلاک

پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ایئربیس میانوالی پر دہشتگردوں نے حملے کی کوشش کی جسے پاک فوج نے ناکام بنادیا اور کلیئرنس آپریشن میں تمام 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آج علی…

سابق رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا، بھائی کی تصدیق

سابق وفاقی وزیر و سابق رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری نے ’ڈان نیوز‘ سے بات کرتے ہوئے گرفتاری کی تصدیق…

مسلمان حکمران اسرائیل کیخلاف اجتماعی جہاد کا اعلان کریں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مسلمان حکمران غزہ میں سفاکیت پر اسرائیل کے خلاف اجتماعی جہاد کا اعلان کریں۔  لاہور سے جاری اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ صیہونی ریاست کے توسیع پسندانہ عزائم کو روکنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ…

تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصراسلام آباد سے گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔  اس حوالے سے اسد قیصر کے بھائی نے تصدیق کی کہ اسد قیصر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اسد قیصر گھر پر تھےجب…

نوے دن میں الیکشن ضرور ہوں لیکن نئی حلقہ بندیاں بھی آئینی تقاضا ہیں، اسحاق ڈار

سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نوے دن میں الیکشن ضرور ہوں لیکن ہمیں آئین کی باقی شقیں بھی یاد رکھنی چاہئیں اور حلقہ بندیاں بھی آئینی تقاضا ہیں۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں قائد…

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے انتخابات کی تاریخ ہم نے دی ہے، چیف جسٹس

عام انتخابات سے متعلق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی دستخط شدہ دستاویز سپریم کورٹ میں پیش کردی گئیں، چیف جسٹس نے کہا ہے کہ انتخابات وقت پر ہوں گے کوئی غلط فہمی میں نہ رہے اگر کسی سے فیصلے نہیں ہورہے تو وہ گھر چلا جائے۔ صدر مملکت کی جانب سے…

یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

 وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے علامہ اقبال کے یوم ولادت پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبربروز جمعرات کوملک بھر میں تعلیمی…

کوئی سیاسی جماعت غیر قانونی کام کی حمایت نہیں کر سکتی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تارکین وطن کی بیدخلی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ کوئی سیاسی جماعت کسی غیر قانونی کام کی حمایت نہیں کر سکتی۔ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران  بلاول بھٹو نے…

9 مئی واقعات: زیر حراست مشہور ڈیزائنر خدیجہ شاہ کا ایک اور مقدمے میں جوڈیشل ریمانڈ

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) لاہور نے 9 مئی کے واقعات کے مقدمات میں زیرحراست مشہور ڈیزائنر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن خدیجہ شاہ کو ایک اور مقدمے میں جیل سے اپنی حراست میں لے لیا۔ خدیجہ شاہ کو ایف آئی اے نے مزید…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P