Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
سائفر کیس، سابق چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور
سپریم کورٹ نے سائفر کیس سابق چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔
عدالت نے دس، دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض پی ٹی آئی کے سابق چئیرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور کی۔…
بلوچ لانگ مارچ: آئی جی اسلام آباد کو گرفتاری اور رہائی سے متعلق رپورٹ دینے کی ہدایت
بلوچ مظاہرین کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو گرفتاری اور رہائی سے متعلق تحریری طور پر رپورٹ دینے کی ہدایت کر دی۔
ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو ہدایت کی کہ تحریری طور پر بتائیں کہ کس کس خاتون…
جہلم: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری گرفتار
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو جہلم سےگرفتار کر لیا گیا۔
فراز چوہدری این اے 60 کے لیے فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے آئے تھے۔
جہلم پولیس نے بتایا کہ فراز چوہدری متعدد مقدمات میں مطلوب ہیں، فراز چوہدری پی…
انتخابی ٹکٹوں کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) اندرونی اختلافات کا شکار
8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے میں خاص طور پر پنجاب میں اندرونی تنازعات میں گھری نظر آرہی ہے۔
کچھ رہنما جیسے مسلم لیگ (ن)…
آج سائفر کیس اپنے انجام کو پہنچ گیا، وکیل سلمان صفدر
وکیل سلمان صفدر نے کہاہے کہ آج سائفر کیس اپنے انجام کو پہنچ گیا۔
وکیل سلمان صفدر نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سائفرکیس ختم ہوچکا، اس میں اب کچھ نہیں بچا۔
ان کا کہنا تھا کہ آج معزز جج صاحبان نے بھی لیول…
بھارت میں الیکشن قریب آتے ہی مودی سرکار کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا بڑھ گیا
بھارت میں الیکشن قریب آتے ہی مودی حکومت کی جانب سے فالس فلیگ آپریشنز اور پاکستان مخالف پروپیگنڈا بڑھ گیا۔
سرن کوٹ میں بھارتی فوج پر حریت پسندوں کے حملے کا الزام مودی سرکار نے پاکستان پر لگا دیا۔
ماہرین کے مطابق پونچھ کا علاقہ سرن کوٹ…
الیکشن اب رکیں گے نہیں مارچ سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔
جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی ۔ تقریب میں موجود پاکستانی نژاد امریکی…
پی ٹی آئی اور عمران خان کیلیے ’چلہ‘ کاٹا مگر کبھی خلاف بیان نہیں دیا، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں پنڈی کے دو حلقوں سے قلم دوات کے نشان پر الیکشن لڑوں گا اور تحریک انصاف میری حمایت کرے گی۔
سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے…
کون مسلم ہے، کون غیر مسلم، ہم نے کبھی کوئی امتیاز نہیں کیا، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقلیتیں ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، کون مسلم ہے اور کون غیر مسلم، ہم نے کبھی کوئی امتیاز نہیں کیا۔
اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے پارٹی امیدواروں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ…
اسلام آباد میں حراست میں لیے گئے تمام عورتوں اور بچوں کو رہا کر دیا گیا، فواد حسن فواد
بلوچ یکجہتی کمیٹی سے ملاقات کے بعد حکومتی کمیٹی کے سربراہ فواد حسن فواد نے کہا کہ اسلام آباد میں حراست میں لیے گئے تمام عورتوں اور بچوں کو رہا کر دیا گیا ہے، جن مردوں کی شناخت ہو چکی ہے، اُن کو بھی رہا کر دیا گیا ہے، کچھ مرد ابھی شامل…