Browsing Category

پاکستان

راولپنڈی: چار وکیل بہن بھائی 4 قومی نشستوں پر امیدوار بن گئے

چار وکیل بہن بھائی شہر کینٹ کی 4 قومی نشستوں پر امیدوار بن گئے، چاروں بہن بھائی پاکستان عوامی لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیں گے۔ چاروں بہن بھائی چوہدری نثار علی خان، شیخ رشید، حنیف عباسی اور غلام سرور خان سے مقابلہ کریں گے۔ اصغر…

عوام مہنگائی کا ظلم ڈھانے والوں کا صفایا کردیں گے، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 8 فروری کو عوام چار سالوں میں مہنگائی کا ظلم ڈھانے والوں کا سیاسی طور پر صفایا کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے پارٹی…

امید ہے عدلیہ ’بلے‘ کا انتخابی نشان بحال کردے گی، بیرسٹر گوہر

سابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے الیکشن کمیشن کے انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے کو چلینج کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ عدلیہ ’بلے‘ کا انتخابی نشان بحال کردے گی۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…

شیر افضل مروت کا پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

 پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شیر افضل مروت نے اس حوالے سے این اے 32 پشاور پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں، ان کی جانب سے ان کے کزن صلاح الدین نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔ دریں اثنا…

مسلم لیگ (ن) کی استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے ’دباؤ‘ کی مخالفت

عام انتخابات کے لیے پارٹی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ نزدیک آنے کے پیش نظر مسلم لیگ (ن) نے استحکام پاکستان پارٹی کے اُن امیدواروں کے حق میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے دباؤ کی مخالفت کی جو 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد اس…

عمران خان کا الیکشن میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ انہوں نے ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ انتخابات سے قبل مجھے…

پی ٹی آئی کے منحرف رہنما نور عالم خان کا جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما نور عالم خان نے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ جمعیت علمائے اسلام(ف) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ پشاور میں نور عالم خان کی رہائش گاہ پر جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر اور سینیٹر مولانا عطا الرحمٰن نے مشترکہ…

اسلام آباد میں گرفتار ہونے والے 162 بلوچ مظاہرین کی ضمانتیں منظور

وفاقی دارالحکومت میں بلوچ ’لاپتہ افراد‘ کی رہائی کے لیے مارچ کرنے والے مظاہرین کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بلوچ لانگ مارچ کرنے والے مظاہرین کی ضمانت یں جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے منظور کیں۔ عدالت…

عدلیہ کا کرپشن میں دوسرا نمبر، پشاور ہائیکورٹ نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل سے ثبوت مانگ لیے

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں عدلیہ کو کرپٹ ادارہ قرار دینے کا نوٹس لیتے ہوئے ان سے رپورٹ اور ثبوت مانگ لیے، چیف جسٹس نے کہا ہے کہ کرپشن کہاں ہو رہی ہے ثبوت دیں تاکہ ججز کے خلاف کارروائی ہو ورنہ رپورٹ واپس…

افغانستان میں موجود دہشتگرد گروپ پاکستان کو نشانہ بنا رہے ہیں، دفتر خارجہ

وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد گروپ پاکستان کو نشانہ بنا رہے ہیں اور اس حوالے سے افغان حکومت سے تفصیلات بھی شیئر کی گئی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان میں دہشت گردی کا واقعہ سنجیدہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P