Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
آرٹیکل 245 کے تحت خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
خیبر پختونخوا میں پاک فوج تعینات کرنے کا فیصلہ جب کہ وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پاک فوج کو آئین پاکستان کے آرٹیکل 245 کے تحت سول انتظامیہ کی معاونت اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے تعینات کیا جا رہا…
دہشتگردی کے خلاف جنگ کو قبائلی یا قومی لڑائی نہ سمجھا جائے: سرفراز بگٹی
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ آئندہ سال ان علاقوں کو ترقیاتی منصوبوں میں ترجیح دیں گے جہاں ماضی میں کام نہیں ہوا، ماضی میں اعلیٰ عہدوں پر فائز افراد نے اپنے ہی لوگوں کو نظرانداز کیا۔
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سیٹ اپ کے خدوخال سامنے آگئے
۔
ذرائع کے مطابق 8 قبائلی اضلاع سمیت بارہ اضلاع کیلئے چالیس سے پچاس رکنی کونسل بنائی جائے گی، بارہ اضلاع میں بنوں، لکی مروت، ٹانک اور ڈی آئی خان بھی شامل ہیں۔
سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے اسلحہ…
سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع پشین میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کر کے افغانستان سے گولہ بارود منتقل کرنے کا منصوبہ ناکام بنایا۔
وفاقی کابینہ نے خیبر پی کے میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی منظوری دے دی
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر داخلہ محسن نقوی، مشیر رانا ثنا اللہ، وزیر مملکت طلال چودھری، امیر مقام، سید عمران شاہ، حنیف عباسی، معین وٹو، پرویز خٹک،احد چیمہ، مصطفٰی کمال اور ہارون اختر…
وزیر داخلہ کی طالبہ لائبہ اعجاز کے گھر آمد، والدین سے اظہار تعزیت کیا
وزیر مملکت طلال چودھری اور اسلام آباد پولیس کے افسران بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ تھے، لائبہ اعجاز کے والد نے محسن نقوی کو صورتحال سے آگاہ کیا، جس پر انہوں نے ہر ممکن تعاون اور ملزم کو کیفر کردار تک پہنچانے کی یقین دہانی کروائی۔
خیبرپختونخوا میں دو برس کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں 195 فیصد اضافہ
وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس میں خیبر پختونخوا پولیس اور حساس اداروں کی دو اہم خصوصی سکیورٹی رپورٹس پیش کی گئی ہیں۔
ضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 دہشتگرد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 10 اکتوبر 2026 کو ضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر خوارج کے ایک گروہ کی جانب سے دراندازی کی کوشش کی گئی۔
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا تعینات کیا گیا، ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر ہیں۔
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ زخمیوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں، شہریوں اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنانا کسی صورت قابل قبول نہیں، ایسے پرتشدد اقدامات علاقائی امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔