Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
جبوتی سے یمن جانے والی تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 139 افراد ہلاک
اقوام متحدہ کے مطابق حادثے میں 15 بچوں سمیت 139 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، کشتی میں مجموعی طور پر 305 تارکین وطن سوار تھے۔
حادثہ جبوتی کے ساحلی علاقے اوبوک کے قریب پیش آیا، واقعے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں، جبکہ…
بنوں: سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ایک خارجی جہنم واصل
سکیورٹی ذرائع کے مطابق مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز نے خارجی کو ہلاک کیا، علاقے میں خوارج کی موجودگی اور نقل و حرکت پر مسلسل کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔
پاکستان، مصر اور ترکیہ کی سعودیہ کیخلاف حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت
ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق آر فور گروپ کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔
گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا
اجلاس کی صدارت گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کریں گے، اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت بھی متوقع ہے، صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اعلیٰ عسکری حکام بھی شریک ہوں گے۔
انکم ٹیکس گوشواروں میں غلطی پر ایف بی آر کا جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
ذرائع ایف بی آر کے مطابق ٹیکس فائلرز کی ملک بھر میں موجود جائیدادوں اور اثاثوں سے متعلق ڈیٹا دستیاب ہے، جس کی مدد سے انکم ٹیکس گوشواروں میں ظاہر کی گئی معلومات کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔
گورنر راج: خیبرپختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرل آفس کے تمام 57 افسران فارغ
ایڈووکیٹ جنرل آفس کے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل الیاس نے صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگائے جانے کے اقدام پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پہلے ہی استعفیٰ دے دیا تھا۔
خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو کھلی چھوٹ نہیں دی جا سکتی: عطااللہ تارڑ
انسداد دہشت گردی کے بدلتے ہوئے منظرنامے پر اسلام آباد میں منعقدہ ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ دہشت گردی کے باعث لوگوں کو شہید کیا جاتا رہا، لیکن صوبائی حکومت غافل رہی۔ جب پانی سر سے گزر گیا تو یہ…
وفاق کے پاس خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا تھا: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے خیبر پختونخوا کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خطے اور دنیا کو درپیش سب سے بڑا چیلنج دہشتگردی ہے، جبکہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں، پاکستان نے ہمت، بہادری اور استقامت سے…
کے پی میں ایمرجنسی مسترد کرتے ہیں، تحریک انصاف کا وفاق سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اب بھی وقت ہے، اس فیصلے کو چند دنوں میں واپس لیا جا سکتا ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاق انا کو جانے دے اور زمینی حقائق کو سمجھے، صوبے…
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں صوبے کو درپیش چیلنجز، امن و امان کی صورتحال، عوام کے تحفظ، کرپشن کے خاتمے اور سیاحت کے فروغ پر توجہ دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔…