Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
مریم نواز کا پنجاب بھر میں صفائی کا جامع مائیکرو پلان تیار کرنے کا حکم
وزیراعلیٰ نے ایک ہفتے میں ستھرا پنجاب کے ورکرز اور مشینری کی کمی پوری کرنے، صفائی کا بیٹ سسٹم نافذ کرنے اور غیر مؤثر نجی کمپنیوں کو فارغ کرنے کا حکم بھی دیا۔
سعودی مفتی اعظم کی حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت
سعودی مفتی اعظم شیخ صالح بن فوزان الفوزان نے شہری تنصیبات پر حملے اور معصوم جانوں کا ضیاع عظیم جرائم میں شامل ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کے زائرین کو نشانہ بنانا ناقابلِ مذمت جرم ہے۔
پاکستان موسمیاتی آفات کے خلاف رہنما کردار ادا کرسکتا ہے: صدر زرداری
صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کے لیے یہ دن خصوصی اہمیت رکھتا ہے، قدرتی آفات کے تجربات نے ہمیں سکھایا ہے کہ صرف آفات کے بعد ردعمل ظاہر کرنا کافی نہیں، بلکہ ان سے نمٹنے کے لیے پیشگی تیاری اور مؤثر منصوبہ بندی ضروری ہے۔
افغان سرزمین کا استعمال روکنے کی ذمہ داری طالبان پرعائد ہوتی ہے: وزارت اطلاعات
وزارت اطلاعات کے مطابق افغانستان سے دہشتگرد حملوں کی کارروائیاں افغان طالبان حکومت کی ناکامی ہیں، افغانستان میں موجود دہشت گرد گروہوں کے خطرے کو چھپایا نہیں جاسکتا۔
کے پی میں گورنر راج: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب
دونوں ایوانوں کے اجلاس آج شام سوا 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤسں میں طلب کئے گئے ہیں۔
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 6 مسافر جاں بحق
ریسکیو حکام کے مطابق ٹرین حادثہ صبح سوا پانچ بجے پیش آیا، امدادی کارروائیاں جاری ہیں، زخمیوں کو نشتر ہسپتال ملتان منتقل کیا گیا ہے۔
دہشتگردی کے خلاف ایک ملک میں دو خارجہ پالیسیاں نہیں چل سکتیں: وفاقی وزراء
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے ہمراہ غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں کو بریف کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف اور خیبر پختونخوا حکومت کے ساتھ دہشتگردی کے خلاف مشترکہ پالیسی پر اتفاق رائے…
مریم نواز نے سوشل سکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کر دیا
وزیراعلیٰ آفس کے اعلامیے کے مطابق موبائل ہیلتھ پروگرام کے ذریعے رجسٹرڈ محنت کشوں کو کام کی جگہ پر جبکہ ان کے اہل خانہ کو گھر پر طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی، اس پروگرام کو مارچ 2027 تک پنجاب کے مزید 12 اضلاع اور شہروں تک توسیع دینے کا ہدف…
خیبرپختونخوا کی 11 رکنی مشاورتی کونسل میں کون کون شامل؟
خصوصی مشاورتی کونسل میں انتظامیہ، معیشت، قانون، سیاست، توانائی، صنعت، معدنیات، داخلہ، اطلاعات، تعلیم اور صحت سمیت مختلف شعبوں کے تجربہ کار افراد کو شامل کیا گیا ہے، جو اپنے متعلقہ شعبوں میں گورنر کو مشاورت فراہم کریں گے۔
دوران پرواز پاور بینک میں آگ لگنے پر انڈیگو کا طیارہ حیدرآباد اتار لیا گیا
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق طیارہ 35 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کر رہا تھا جب اوور ہیڈ کمپارٹمنٹ میں رکھے پاور بینک میں آگ بھڑک اٹھی، جس سے کیبن میں ہنگامی صورتِ حال پیدا ہوگئی۔