Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
مذاکرات مسائل کا حل، اپوزیشن رونا چھوڑ کر عوامی مسائل پر بات کرے: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل مذاکرات کے بغیر نا ممکن ، اپوزیشن رونے دھونے کے بجائے عوام کے مسائل پر بات کرے۔
قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا…
بلاول بھٹو نے انتہائی غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کئے، شدید مذمت کرتے ہیں: بیرسٹر گوہر
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بلاول بھٹو نے انتہائی غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کئے۔
بیرسٹرگوہر، عامرڈوگر نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کوشش کر رہے تھے ایوان اچھے طریقے سے چلے، فارم 47…
یونیورسٹیاں پاکستان کا مستقبل ہیں، منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے، چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ یونیورسٹیاں پاکستان کا مستقبل ہیں، منظم طریقے سے ملک کو تباہ کیا جا رہا ہے۔
ملک بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتیوں سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف…
آرٹیکل 6 لگا کر ایوب خان کی لاش کو بھی پھانسی دی جائے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آرٹیکل 6 لگا کر فیلڈ مارشل ایوب خان کی لاش کو قبر سے نکال کر پھانسی دی جائے۔
قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی تقریر کے جواب میں خواجہ آصف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمر ایوب نے…
شہباز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے مستعفی ہوگئے
شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی صدارت چھوڑ دی، مرکزی مجلس عاملہ اٹھارہ مئی کو نواز شریف کو صدر بنانے کی توثیق کرے گی۔
ن لیگ کے ذرائع کے مطابق مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس پارٹی کے آئین کی شق 15 کے تحت بلایا گیا، پارٹی کے تمام ارکان مجلس…
ہمارے شہدا قوم کیلئے اُمید اور استقامت کی کرن ہیں: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ شہدا اور غازی ہمارے قومی ہیروز ہیں، قوم کی آزادی اور سلامتی بہادر سپوتوں کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، ہمارے شہدا درحقیقت قوم کیلئے اُمید اور استقامت کی کرن ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق…
ہم کچھ کہتے نہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ پتھر پھینکے جاؤ، چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ غلط خبر پر کوئی معافی تک نہیں مانگتا، بس فون اٹھایا اور صحافی بن گئے کہ ہمارے ذرائع ہیں، کسی کے کوئی ذرائع نہیں، ہم کچھ کرتے نہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ بس پتھر پھینکے جاؤ، بیرون ملک ایسا ہوتا تو ہتک…
پاکستان میں جمہوریت کا فقدان، 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے: عمر ایوب
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت جمہوریت کا فقدان ہے، 9 مئی واقعات پر آزادانہ جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے، جوڈیشل کمیشن کو تمام سی سی ٹی وی فوٹیجز تک رسائی ہونی چاہئے۔
قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر…
گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا میں لفظی جنگ شدید، ایک دوسرے کو دھمکیاں
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے درمیان لفظی جنگ مزید شدت اختیار کرگئی اور دونوں نے ایک دوسرے کو دھمکیاں دی ہیں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے گورنر ہاؤس بند کرنے کی دھمکی کے جواب میں فیصل کریم کنڈی نے…
پاکستان کے مالک صرف سویلین ہیں، آئین اور بات چیت کے علاؤہ کوئی راستہ نہیں، سابق صدر
سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اس وقت تمام ادارے بند گلی میں چلے گئے ہیں، پاکستان کے مالک صرف سویلین ہیں، آئین اور بات چیت کے علاؤہ کوئی راستہ نہیں ہے۔
سیالکوٹ ڈسٹرکٹ بار میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی…