Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
پاک فوج کے 3 میجر جنرلز کی لیفیٹینٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی و تعیناتیاں
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ترقی پانے والے تین تھری اسٹار جنرلز کی تعیناتی کر دی۔
لیفٹیننٹ جنرل عمر بخاری کو کمانڈر الیون کور (پشاور) تعینات کردیا گیا۔ ان سے قبل لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات خان کور کمانڈر پشاور کے عہدے پر فرائض…
اپوزیشن اتحاد کا آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ
اپوزیشن اتحاد نے آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا۔
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں حکومت مخالف جماعتوں کی جانب سے ملکی سیاسی صورتحال سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دی…
جو معافی کا کہہ رہے ہیں وہ ہم سے معافی مانگیں، عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے کہا ہے کہ جو معافی کا کہہ رہے ہیں وہ ہم سے معافی مانگیں۔
عمر ایوب نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پر بوگس مقدمے ہیں ، ایک ہی دن میں میں دس مقامات پر کیسے موجود…
9 مئی والوں کو ایسی سزا دیں گے جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی 2023 کو پیش آنے والے واقعات کومنظم منصوبہ بندی کے تحت ریاست کے خلاف بغاوت، ملک میں اور افواج کے اندر تقسیم پیدا کرنے کی مذموم کوشش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو اکسانے والے افراد کو ہر صورت قانون کے کٹہرے…
منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کیساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، آئی ایس پی آر
ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی (یومِ سیاہ) پر افواج پاکستان کا مؤقف بالکل واضح ہے۔ پاکستان کی مسلح…
حکومتی امور میں مداخلت نہیں چاہتے لیکن بتائیں غریب کا کیا گناہ ہے؟ چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ہم حکومتی امور میں مداخلت نہیں چاہتے لیکن بتائیں غریب کا کیا گناہ ہے؟۔
عوامی ترقیاتی منصوبوں پر ذاتی تشہیر سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی…
عمران خان کا حکم؛ شیر افضل کو کور کمیٹی سے بھی نکال دیا گیا
بانی پی ٹی آئی کے حکم پر پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے بعد کور کمیٹی سے بھی نکال دیا گیا۔
بانی چیئرمین کی ہدایت پر شیر افضل مروت کو دونوں کمیٹیوں سے نکالا گیا ہے، عمر ایوب نے شیر افضل مروت کو پارٹی کی…
بشام حملے میں دہشتگردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بشام حملے کے میں ملوث دہشت گردوں کے تانے بانےافغانستان سے ملتے ہیں۔
ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں واضح کہا کہ پاکستان میں…
وزیراعظم کا ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں تعلیم کے فروغ کیلئے تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا۔
بدھ کو شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم…
وفاداری ریاست اور عوام کے ساتھ ہوگی: لطیف کھوسہ
پی ٹی آئی کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا کہ وفاداری ریاست اورعوام کے ساتھ ہوگی۔
لطیف کھوسہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں کہ میں غلامی کی زنجیروں کو توڑ کر رہوں گا، آئین کے تین ستون ہیں، بانی پی ٹی آئی کو تینوں کیسز میں ایک ہی دن میں…