Browsing Category

پاکستان

آرمی چیف کی کراچی کی کاروباری برادری کو مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ وہ افراد جو معاشرے میں مایوسی پھیلانے کی ناکام کوششیں کر رہے تھے، تمام اسٹیک ہولڈرز کی اجتماعی کوششوں سے شکست کھا چکے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے…

افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت ہورہی ہے: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت ہورہی ہے۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں خون خرابہ کرنے والوں کی پناہ گاہیں افغانستان میں بھی ہیں اوروہاں سے پاکستان میں بھی ان لوگوں کو پناہ…

حسن نصر اللہ نے عظیم مقصد کی خاطر جان قربان کردی: حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حسن نصر اللہ نے عظیم مقصد کی خاطراپنی جان قربان کردی۔ امیر جماعت اسلامی کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے ساری زندگی ناجائز اسرائیلی ریاست کے خلاف مزاحمت…

پنڈی؛ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا گرفتار

 چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو گرفتار کرلیا گیا، دونوں رہنماؤں کو ایچ 13 کے پاس سے گرفتار کیا گیا۔ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا ایچ 13 سے راولپنڈی جا رہے تھے کہ انہیں گرفتار کرلیا گیا تاہم کچھ دیر پولیس ٹیم نے…

جس ملک میں عوام کو بولنے کا حق نہیں وہاں مسائل پیدا ہوتے ہیں : شاہد خاقان عباسی

سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس ملک میں عوام کو بولنے کا حق نہیں وہاں مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ عوام پاکستان پارٹی ک شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت میں آکر صرف…

فلسطینی صدر نے غزہ پر آواز اٹھانے پر وزیراعظم کے پاس آکر شکریہ ادا کیا ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم کے خطاب کے بعد فلسطینی صدر نے شہباز شریف کے پاس آکر اُن کا شکریہ ادا کیا جبکہ ہال میں بیٹھے تمام لوگوں نے گواہی دی کہ پاکستان سے زیادہ تگڑے انداز سے کسی…

آزاد عدلیہ اس ملک کے مستقبل کی ضمانت ہے،حکمران طبقے کیلئے ایک کھیل رچایا جا رہا ہے،شبلی فراز

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ  عدلیہ کی حفاظت صرف ہماری جنگ نہیں ہے اس میں سب شامل ہیں آزاد عدلیہ اس ملک کے مستقبل کی ضمانت ہے،حکمران طبقے کیلئے ایک کھیل رچایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز کا…

تشریح کی آڑ میں آئین دوبارہ نہیں لکھا جاسکتا، الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر وضاحت کو چیلنج کردیا

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں پر اکثریتی ججز کی 14 ستمبر کی وضاحت کو بھی چیلنج کر دیا، کمیشن کا موقف ہے کہ تشریح کی آڑ میں آئین کو دوبارہ نہیں لکھا جا سکتا۔ الیکشن کمیشن نے نظرثانی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ عدالتی…

معاشرے میں مایوسی پیدا کرنے کی کوشش کرنیوالوں کو شکست ہوئی: آرمی چیف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی کا دورہ کیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کو پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں، تربیتی امور پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات…

آئینی ترامیم میں فائز عیسیٰ جیسے شخص کو سپورٹ نہیں کرسکتے، جے یو آئی

 جے یو آئی (ف) کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ نے مبارک ثانی کیس میں جو فیصلہ دیا وہ جان بوجھ کر دیا جو کہ قوم کے دباؤ پر واپس ہوا، آئینی ترامیم میں ہم ایسے شخص کو کیسے سپورٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P