Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
فائز عیسیٰ جیسی حرکتیں کررہا ہے مجھے وہ ذہنی طور پر ٹھیک نہیں لگ رہا، عمران خان
بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی چیف جسٹس نے ایسا نہیں کیا جو پاکستان کا چیف جسٹس کررہا ہے قاضی فائز عیسیٰ جیسی حرکتیں کررہا ہے مجھے وہ ذہنی طور پر تندرست نہیں لگتا۔
اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت میں…
عمران بارے یروشلم پوسٹ کا انکشاف افسوسناک ہے: شرجیل میمن
رہنما پیپلزپارٹی شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان بارے یروشلم پوسٹ کا انکشاف افسوسناک ہے۔
اسرائیلی اخبار میں چھپنے والے آرٹیکل پر ردعمل دیتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ اسرائیل بانی پی ٹی آئی کی کھل کر حمایت کر رہا ہے، اسرائیل کہہ…
آئینی ترامیم عوامی مفاد کا معاملہ، سیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے، رانا تنویر
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب فتنہ دفن ہوگا اور ملک ترقی کرے گا۔
شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ آئینی ترامیم عوامی مفاد کا معاملہ ہے اور اسے سیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے۔…
یروشلم پوسٹ نے عمران خان کا دوغلاپن بے نقاب کر دیا: مریم اورنگزیب
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ یروشلم پوسٹ نے عمران خان کا دوغلاپن بے نقاب کر دیا ہے۔
اسرائیلی اخبار میں چھپنے والے آرٹیکل پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ یروشلم پوسٹ نے عمران خان کو ہم خیال شخص قرار دیا،…
اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی سے عمران کس کا ایجنڈا پورا کر رہے ہیں: احسن اقبال
مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اور وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے فوج اور اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی سے عمران کس کا ایجنڈا پورا کر رہے ہیں۔
ظفر وال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…
وزیراعظم 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم 23 سے27 ستمبر نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سیشن میں شرکت کریں گے۔
اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم 27 ستمبر…
مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا اعلان
نامور مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے شیخ فارق نائیک کے ہمراہ رواں سال دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس ڈاکٹر ذاکر نائیک کے آفیشل اکاؤنٹ سے کی گئی ایک پوسٹ میں اعلان کیا گیا کہ حکومت پاکستان کی دعوت پر…
‘میں آ گیا ہوں، حاضری قبول کی جائے’ علی امین گنڈا پور جلسہ گاہ پہنچ گئے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور جلسہ گاہ پہنچ گئے، گاڑی سے باہر نکل کر نعرے لگوائے۔علی امین گنڈا پور نے کہا کہ میں یہاں جلسہ میں حاضری لگوانے آیا تھا، میں آگیا ہوں میری حاضری قبول کی جائے، ساری رکاوٹیں توڑ کر آپ تک پہنچا ہوں آپ…
پی ٹی آئی کا جلسہ ختم، ساؤنڈ سسٹم، لائٹس بند، کارکنوں کی واپسی شروع
پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں ہونے والا جلسہ اختتام پذیر ہو گیا، جلسے کا مقررہ وقت ختم ہونے پر ڈی جے کی طرف سے جلسہ گاہ کا ساؤنڈ سسٹم اور لائٹس بند کر دی گئیں جس کے بعد کارکنوں کی واپسی شروع ہو گئی۔
حکومت پنجاب کی جانب سے پاکستان…
کسی کی گرفتاری کے حق میں نہیں، ان حالات سے عام آدمی متاثر ہو رہا ہے: فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کسی کی گرفتاری کے حق میں نہیں ہوں، ان حالات سے عام آدمی متاثر ہو رہا ہے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی کی حکومت تھی تب بھی ہم…