Browsing Category

پاکستان

صدر پاکستان نے جغرافیائی اور سیاسی تنازعات کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دے دیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عالمی یوم امن پر اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے جغرافیائی اور سیاسی تنازعات کو عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مطابق…

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف امریکا جاتے ہوئے لندن میں ایک روز قیام کریں گے، ایک ہفتے کے دورے کے دوران وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں…

دہشتگردی کا مقدمہ : علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے گئے

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور واثق قیوم عباسی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے۔ عدالت نے راجہ راشد حفیظ اور عامر محمود کیانی کے بھی ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے…

افغان طالبان کی پالیسیوں سے اختلاف کے باوجود روابط ضروری ہیں، منیراکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی پالیسیوں سے اختلاف ہے مگر انگیجمنٹ بہت ضروری ہے جب کہ پاکستان افغان طالبان کو تنہا کرنے کی پالیسی کا کسی صورت حامی نہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب…

تحریک انصاف کے جلسے کا نتیجہ ’کھودا پہاڑ نکلا چوہا‘والا ہے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے جلسے کا نتیجہ ’کھودا پہاڑ نکلا چوہا‘ والا ہے۔ اپنے ایک بیان میں عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے جلسے میں آنے والوں کیلئے کوئی رکاوٹ نہیں ہے، آج ہمیں تحریک انصاف کے…

خصوصی کمیٹی کے پاس آئینی ترامیم لانے کا کوئی مینڈیٹ نہیں: عمرایوب

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کا کہا ہے کہ خصوصی کمیٹی کے پاس آئینی ترامیم لانے کا کوئی مینڈیٹ نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس ‘ پر ٹویٹ کرتے ہوئے عمرایوب کا کہنا تھا کہ ہم کبھی آئینی ترامیم کے اس عمل کا حصہ نہیں…

آئینی ترامیم کیلئے ہمارے پاس مطلوبہ ارکان پورے ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مطلوبہ ارکان پورے ہیں، آئینی ترامیم آج ہی پارلیمنٹ میں لائی جائیں گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اگر اپوزیشن یہ کہہ دے کہ آج ہمیں شکست ہونی ہے، تو پھر تو ان…

آئینی ترامیم کی منظوری حکومت اور اتحادی جماعتوں کیلئے چیلنج بن گئی

آئینی ترامیم کی منظوری حکومت اور اتحادی جماعتوں کیلئے چیلنج بن گئی۔ وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس میں دوبارہ مشاورتی اجلاس شروع ہوگیا، صدر مملکت آصف زرداری کی صدارت میں اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری و دیگر…

مولانا فضل الرحمان اصولی مؤقف پر قائم، کسی آفر کی بات نہیں کی: بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہیں انہوں نے ہمارے ساتھ کسی آفر کی بات نہیں کی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا…

فضل الرحمان ہمارے پرانے اتحادی، تھوڑا انتظار کریں اچھی خبر دیں گے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ہمارے پرانے اتحادی اور ساتھی ہیں، تھوڑا انتظار کریں اچھی خبر دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو بھی قانون سازی ہوگی وہ قوم کے اجتماعی مفاد میں ہوگی، کیسز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P