Browsing Category

پاکستان

رواں سال حج اخراجات 11 لاکھ تک متوقع ہیں وصولی قسطوں میں کی جائیگی، وزیر مذہبی امور

وزیرمذہبی امور چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ حج درخواستوں کی وصولی 18 نومبر سے شروع کی جائے گی۔ وفاقی وزیربرائے مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ رواں سال حج کوٹا ایک لاکھ 89 ہزار ہے۔ سرکاری حاجیوں کی تعداد…

آرمی چیف سے آسٹریلوی ہم منصب کی ملاقات، دفاع اور سیکیورٹی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

آسٹریلوی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل سائمن اسٹیورٹ نے آج جی ایچ کیو میں پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک نے دفاع اور سیکیورٹی میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق …

عمران خان کو تسلیم کیے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا: فواد چودھری

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستان کے سیاسی حالات میں پختگی نہیں ہے، پاکستان کے مسائل کا حل ٹرمپ نے نہیں پاکستان کے لوگوں نے نکالنا ہے، کبھی سپریم کورٹ اورکبھی امریکہ سے امیدیں لگانا درست نہیں، تحریک انصاف سے انصاف اور انقلاب مینج نہیں ہو…

سیاسی لیڈر یا جماعت پاکستان سے بڑی نہیں، سب کیساتھ فراخدلی کا مظاہرہ کیا: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی لیڈر یا سیاسی جماعت پاکستان سے بڑی نہیں، کچھ چیزیں سیاست اور سیاسی معاملات سے بالاتر ہونی چاہئیں، ہم نے تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ فراخدلی کا مظاہرہ کیا۔ شاعر مشرق کے…

پاک امریکا تعلقات میں مزید مضبوطی کے خواہاں ہیں : ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نےکہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں مزید مضبوطی کے خواہاں ہیں۔ ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان کا دورہ کیا، ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں…

نواز شریف لندن سے جنیوا روانہ، مریم کے ساتھ چار دن قیام کریں گے

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف لندن سے جنیوا روانہ ہو گئے جہاں وہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ساتھ چار دن قیام کریں گے. لندن  سے روانگی کے موقع پر میاں نوازشریف کا کہنا تھا کہ جنیوا جارہا ہوں، واپس آکر بات کروں گا، دوسری جانب لیگی…

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا، جہاں وکلا صفائی نے 35 گواہوں پر جرح مکمل کر لی۔ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج…

جنگ آپ نے شروع کی، ختم ہم کریں گے، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ جنگ آپ نے شروع کی ہے، ختم ہم کریں گے۔ ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ نیا قانون پاس کیا کہ بغیر وجہ، صرف شک کی بنیاد پر کسی کو 3 مہینے جیل…

گلگت بلتستان میں 100 میگا واٹ شمسی توانائی کا پلانٹ لگایا جائے گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتسان میں 100 میگا واٹ شمسی توانائی کا منصوبہ لگے گا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج یہاں کے…

خواجہ آصف شوشے چھوڑنے کے ماہر ہیں، آج بھی شوشہ چھوڑا: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا خواجہ آصف کے بیان پر ردِعمل آ گیا۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف شوشے چھوڑنے کے ماہر ہیں، آج بھی شوشہ چھوڑا، بیرونی طاقتوں کے بل بوتے پر ہمیشہ شریف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P