Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
پاکستانی پاسپورٹ بتدریج ترقی کے بعد ٹاپ 100 پاسپورٹس میں شامل ہوگیا
پاکستانی پاسپورٹ بتدریج ترقی کے بعد ٹاپ 100 پاسپورٹس میں شامل ہوگیا، ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی جانب سے سال 2025 کی رینکنگ جاری کردی گئی، پاکستانی پاسپورٹ پر شہری 32 ممالک میں ویزا فری سفری سہولت بھی حاصل کر سکیں گے۔
سنگاپور کا پاسپورٹ دنیا…
عدالتی فیصلے سے پاکستانی بیانیہ کو تقویت ملی، بھارت سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کرسکتا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت کی طرف سے دیئے گئے ضمنی ایوارڈ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی فیصلے سے پاکستان کے بیانیے کو تقویت ملی۔
ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مطابق وزیراعظم آفس پریس ونگ کی…
حکومت کا پی او آر کارڈ کے حامل افغان مہاجرین کے قیام میں 3 سے 6 ماہ کی توسیع پر غور
حکومت کی جانب سے پروف آف رجسٹریشن (پی او آر) کارڈ کے حامل افغان مہاجرین کے قیام میں 3 سے 6 ماہ کی توسیع پر غور کیا جارہا ہے، پی او آرکارڈ کے حامل افغان مہاجرین کےقیام میں 6 ماہ توسیع کی تجویز کابینہ کو بھیجی جائے گی۔
پی او آر کارڈ رکھنے…
دریائے سوات میں سیاحوں کی نہیں، پی ٹی آئی نظام حکومت کی موت ہوئی ہے، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے دریائے سوات میں شہریوں کے بہہ جانے اور ریسکیو آپریشن میں تاخیرپر خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے انفراسٹرکچر تباہ کر دیا ہے اور وہ 12 سالہ حکومت میں ریسکیو…
سوات واقعہ سے پی ٹی آئی کی نااہلی ایک بار پھر کھل کر سامنے آچکی ہے
امیر جماعت اسلامی جماعت حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سیاحتی علاقوں میں دریا کے کناروں پر تجاوزات اور غیر قانونی طور پر قائم ہوٹلوں کا خاتمہ کیا جائے۔
صوبائی دارالحکومت میں منصورہ سے جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ سوات…
پاکستان عالمی سطح پر ابھرتی معیشتوں میں سرفہرست، بلوم برگ کی رپورٹ جاری
دیوالیہ ہونے سے لے کر مضبوط و مستحکم ہونے تک کا سفر، پاکستان کی بڑی مالی کامیابی سامنے آگئی۔
پاکستان عالمی سطح پر ابھرتی ہوئی معیشتوں میں سرفہرست آ گیا، بلوم برگ نے رپورٹ جاری کر دی۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں گزشتہ 12…
بانی سے ملاقات آئینی حق، ملک میں آئین و قانون کو روندا جا رہا ہے: علی امین گنڈا پور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہمارا آئینی حق ہے، میری بانی سے ملاقات نہیں کرائی جا رہی، ملک میں آئین و قانون کو روندا جا رہا ہے۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ…
کوئٹہ، محرم الحرام کا چاند نظر آگیا،چیئرمین رویت ہلال کمیٹی
کوئٹہ، محرم الحرام کا چاند نظر آگیا،چیئرمین رویت ہلال کمیٹی
کوئٹہ، یکم محرم الحرام کل 27 جون ،یوم عاشور 6 جولائی اتوار کو ہوگا ،مولانا عبدالخبیر آزاد
آئی سی سی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں نئے قوانین متعارف کرادیے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے اپنے قوانین میں متعدد تبدیلیوں کی منظوری دی ہے۔
کرکٹ کی ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے وائٹ بال کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں بھی سٹاپ کلاک…
شہدا کے احسان کا بدلہ کبھی نہیں چکا سکتے، ان کا خون قومی قوت کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل
چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنے شہداء کے احسانات کا بدلہ کبھی نہیں چکا سکتے، ہمارے شہدا کا خون ہماری قومی قوت کی بنیاد ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ …