Browsing Category

پاکستان

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، ملکی سیاسی، امن و امان کی صورتحال پر مشاورت

وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں جاری سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر مشاورت کی۔ ذرائع کے…

پاک فوج نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر بننے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا

معرکہ حق کے بعد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر بننے کی باز گشت کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے دو ٹوک ردعمل دیا ہے۔ دی اکانومسٹ کو خصوصی انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی صدر…

یومِ آزادی اور معرکۂ حق کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ریلیز

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے یومِ آزادی اور معرکۂ حق کی مناسبت سے وطن سے محبت، قومی یکجہتی اور عزم و حوصلے کو اجاگر کرنے والا نیا ملی نغمہ جاری کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے ہر سال یومِ آزادی، یومِ پاکستان اور…

ہمارے جو لوگ نااہل ہوئے ان کی نشستوں پر کسی کو کھڑا نہیں کیا جائے گا، عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے جو لوگ نااہل ہوئے ہیں ان کی نشستوں پر کسی کو کھڑا نہیں کیا جائے ناجائز طریقے سے لوگوں کو نااہل کیا گیا۔ یہ بات اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد عمران خان کی بہنوں نے میڈیا سے گفتگو…

قومی اسمبلی: غزہ کے عوام سے اظہارِ یکجہتی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی میں غزہ کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی۔ سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں غزہ کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کی گئی۔…

قومی اسمبلی: خاتون کے کپڑے پھاڑنے، ہائی جیکر سے تعلقات پر سزائے موت ختم کرنے کی ترمیم منظور

قومی اسمبلی نے فوجداری قوانین میں 2 ترامیم کی منظوری دے دی جن کے تحت خاتون کے کپڑے پھاڑنے اور ہائی جیکر سے ملاقات یا تعلقات پر سزائے موت ختم کردی گئی ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر قانون اعظم تارڑ نے…

کل کا احتجاج آخری نہیں تھا، یہ سلسلہ جاری رہے گا، سلمان اکرم راجا

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرام راجا نے کہا ہے کہ کل احتجاج میں لوگ کیوں نہیں پہنچے پارٹی میں اس پر بات کروں گا، کل کا احتجاج آخری احتجاج نہیں تھا یہ عمل جاری رہے گا۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سلمان اکرم راجا…

زیارات کیلئے بذریعہ سڑک جانے پر پابندی مسترد، ایم ڈبلیو ایم کا زائرین کے ہمراہ ریمدان بارڈر جانے کا…

مجلس وحدت مسلمین ( ایم ڈبلیو ایم ) نے زیارات کے لیے زمینی راستے سے جانے پر حکومتی پابندی کو مسترد کرتے ہوئے زائرین کے ہمراہ ریمدان بارڈر کی جانب روانہ ہونے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں چیئرمین ایم ڈبلیوایم علامہ راجا ناصر عباس نے پریس…

پاکستان اور ترک بحریہ کی سپیشل فورسز کے مابین پہلی جنگی مشق کا انعقاد

پاکستان اور ترکیہ کی بحری افواج کی سپیشل فورسز کے مابین پہلی دو طرفہ مشق کا کراچی میں کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشق میں مختلف تربیتی سرگرمیاں شامل تھیں، جن میں مختلف ہتھیاروں کی فائرنگ، سمندر اور خشکی میں…

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی وسینیٹ کے اپوزیشن لیڈرز سمیت 9ارکان کو نااہل قرار دیدیا

الیکشن کمیشن نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں قائد حزبِ اختلاف عمرایوب اورشبلی فراز سمیت 9 ارکان کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق نااہل ہونے والوں میں صاحبزادہ حامد رضا، زرتاج گل ، رائے حیدر علی، جنید افضل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P