Trending
- وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی
- نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی چہ مگوئیاں، تصاویر وائرل
- بلاول بھٹو زرداری بھی برازیل فٹبال ٹیم کے فین، لیاری آنے کی دعوت دے دی
- صومالی ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ میں اہم ذمہ داری مل گئی
- الحمدللہ بجٹ کو بہت محنت اور خلوص سے تیار کیا گیا ہے: وزیر اعظم
- ایرانی سپریم لیڈر نے معاہدے کی منظوری دے دی، جلد دستخط ہوں گے: ٹرمپ
- مالی سال 27-2026 کیلئے وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے مختص
- سرکاری ملازمین کا شاہراہ دستور پر احتجاج، پارلیمنٹ ہاؤس جانے کی کوشش پر متعدد مظاہرین گرفتار
- ن لیگ کے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
- امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت طے پا گئی، اتوار کو دستخط کا امکان
Browsing Category
پاکستان
شرائط نہ مانی گئیں تو سول نافرمانی کے حوالے سے عمران خان کے حکم کی تعمیل ہوگی، عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو ہمارے کارکنوں کو گولی ماری گئی، 200 سے زائد کارکن غائب ہیں، 26 نومبر اور 9 مئی 2023 کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، اگر شرائط نہیں […]
نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تربیت فراہم کررہے ہیں: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تربیت فراہم کررہے ہیں۔ ترکیہ کے دارالحکومت استبول میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا سٹارٹ کام سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کے نوجوان محنتی اور باصلاحیت ہیں ، پاکستان کی آبادی میں زیادہ تر […]
آپ کے "فیض یاب” ہونے کا وقت گزر چکا: شیری رحمان
سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی والے روز بیانیہ بدلتے ہیں، آپ کے’’فیض یاب‘‘ہونے کا وقت گزر چکا ہے، اب یہ کسی ناجائز طریقے سے "فیض یاب” نہیں ہو سکتے۔ سینیٹ میں اظہارخیال کرتے ہوئے سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ کسی کو یاد ہے کہ پی ٹی آئی دور میں مخالفین […]
سرکار نے بات نہ سنی تو سڑکوں پر آئیں گے: مولانا فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آئین کے مطابق بل پر 10 دن تک دستخط نہیں ہوتے تو وہ خود بخود ایکٹ بن جاتا ہے، نوٹیفکیشن جاری ہونا چاہئے، اگر حکومت نے نوٹیفکیشن جاری نہ کیا تو ہم سڑکوں پر آئیں گے۔ ڈی آئی خان میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے […]
بانی پی ٹی آئی نے کمیٹی بنا دی، سب کے ساتھ مذاکرات کو تیار ہیں: عمر ایوب
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مذاکرات شروع نہیں ہوئے تاہم ہم سب کے ساتھ مذاکرات کرنے کو تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی نے کمیٹی بنا دی ہے، کمیٹی کے نام بھی بتا دیئے ہیں، ہم کمیٹی کے ارکان اب مذاکرات کے لئے دستیاب ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر […]
دہشتگردی کے واقعات میں 10ماہ کے دوران 573 اہلکاروں سمیت 924 افراد شہید، 341 دہشتگرد ہلاک
ملک میں گزشتہ 10 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 1566 واقعات میں 573 اہلکاروں سمیت 924 افراد شہید ہوئے جبکہ 341 دہشتگردوں ہلاک کیا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں دہشت گرد کارروائیوں کی تفصیلات وزارت داخلہ نے ایوان میں پیش کر دیں۔ سال 2024 کے گزشتہ دس ماہ کے دوران ملک میں دہشت گردی کے […]
شام کی خود مختاری کا احترام کرنا چاہیے: پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ کشیدگی میں کمی اور شام کی خود مختاری کا احترام کرنا چاہیے۔ اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ شام کی موجودہ صورتحال علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، شام میں امن اور سکیورٹی کا […]
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 خوارج ہلاک، لانس نائیک شہید
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دو کارروائیوں میں 7 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 10 اور 11 دسمبر کی درمیانی شب سیکورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس […]
وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، نوازشریف پرانے ساتھیوں کو وزیر بنانے کے خواہاں
وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا۔ کابینہ ذرائع کے مطابق رواں ماہ کے دوران وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے کابینہ میں توسیع کا اعلان کئے جانے کا امکان ہیں، صدر ن لیگ نواز شریف پرانے اور تجربہ کار افراد کو کابینہ میں لانے کے خواہاں ہیں ۔ ذرائع نے مزید […]
پوری پی ٹی آئی قیادت 9مئی کی ذمہ دار ، آج دھول بٹھانے کی باتیں کر رہے ہیں: عطاتارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے بیرسٹر گوہر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 9مئی کی ذمہ دار پوری پی ٹی آئی قیادت ہے، آج دھول بٹھانے کی باتیں کر رہے ہیں۔ اسلام آباد سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں عطاءاللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ تحریک انتشار گولی چلنے کا […]