Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
سوئٹزرلینڈ میں ایران امریکہ مذاکرات کے بعد قطر اور پاکستان کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے پر ردعمل دیتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ پاکستان اور قطر کی ثالثی میں لبنان جنگ کے خاتمے کیلئے بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔
ان کا…
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے فریم ورک کے تحت اعلیٰ سطح پر مذاکرات کا پہلا دور سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں اختتام پذیر ہوا، ان مذاکرات میں ایران، امریکہ، اور ثالثی کرنے والے دو ممالک قطر اور پاکستان کے نمائندوں نے…
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے اہم ملاقات، باضابطہ مذاکرات سے قبل مشاورت
ذرائع کے مطابق یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان باضابطہ مذاکرات کے آغاز سے قبل ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر ابتدائی تبادلۂ خیال کیا گیا، ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی شرکت کی۔
اس سے قبل وزیراعظم شہباز…
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 73 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہید بے نظیر بھٹو کی جمہوریت کیلئے خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، بے نظیر بھٹو نے سیاسی بصیرت اور جرات سے نئی راہیں متعین کیں،…
قومی اسمبلی: 29 وزارتوں اور ڈویژنوں کے 40 کھرب 48 ارب کے 89 مطالبات زر منظور
قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مطالبات زر پیش کیے۔
ایٹمی توانائی کے لئے 22 ارب، نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے لئے 14 کروڑ، پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری…
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں: ایرانی صدر
خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق صدر پزشکیان نے کہا کہ اسلام آباد یادداشتِ مفاہمت کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں، اور ان مذاکرات اور بات چیت کی کامیابیاں جلد واضح ہو جائیں گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جنہوں نے…
ایران امریکہ مذاکرات آج: وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے امن عمل کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کی اور کہا کہ ہم پاکستان سے محبت کرتے ہیں، پاکستان نے امن کے لیے بہترین کردار ادا کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی نائب صدر کے…
بھارت کی آزاد کشمیر میں امن تباہ کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ نے کہا ہے کہ بھارت کی آزاد کشمیر میں امن تباہ کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی، دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ کا وقت آ گیا۔
پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ نے کہا کہ بنوں میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، بہت افسوس ہے،…
غزہ سنگین انسانی بحران کا شکار، سلامتی کونسل فوری اقدامات اٹھائے: پاکستان
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ غزہ بدستور سنگین انسانی بحران کا شکار ہے، وہاں کے شہری شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، سلامتی کونسل فوری اقدامات اٹھائے۔
سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے…
’مسلح افواج کے خلاف بغاوت ناقابل معافی جرم؛ تخریب کاروں کو چوکوں پر سرعام پھانسی دی جائے‘
سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان نے پاکستان کی مسلح افواج کے خلاف بغاوت کو ایک ناقابل معافی جرم قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاک فوج کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کرنے اور اکسانے…