Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
ایران امریکہ مذاکرات کا اگلا مرحلہ سخت، حتمی معاہدہ قابلِ حصول ہے: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ لبنان پر اسرائیلی حملوں نے مذاکراتی عمل کو شدید متاثر کیا، امریکی اور ایرانی وفود کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوششیں تقریباً رک گئی تھیں۔
اسحاق…
ایرانی صدر اسلام آباد کیلئے روانہ، پاکستان کی کوششیں قابل ذکر تھیں: مسعود پزشکیان
تسنیم کے مطابق ایرانی صدر نے یہ بھی کہا کہ اس دورے کا مقصد نہ صرف پاکستان کے تعاون کی تعریف کرنا ہے بلکہ امریکہ کے ساتھ معاہدے پر عملدرآمد کا جائزہ لینا بھی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ تمام شقوں پر بین الاقوامی قوانین…
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی غیر موجودگی میں وہ بعض معاملات پر بات نہیں کریں گے، تاہم پاکستان نے حالیہ ایران۔امریکا مفاہمتی عمل میں ایک تاریخی اور مثبت کردار ادا کیا ہے۔
…
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں فنانس بل کی شق وار منظوری دی گئی۔
عالیہ کامران، نعیمہ کشور اور شاہدہ اختر علی کی ترامیم مسترد کر دی گئیں جبکہ علی قاسم گیلانی نے اپنی ترمیم واپس لے لی۔…
وزیراعظم نے 9 اور 10 محرم الحرام کو سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
وزیراعظم شہباز شریف نے 9 اور 10 محرم الحرام کو سرکاری تعطیلات کی منظوری دے دی۔
عاشورہ کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیاگیا، کابینہ ڈویژن نے 9 اور 10 محرم الحرام کو سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
9 اور 10محرم الحرام کو…
پاکستان سے اظہارِ تشکر؛ ایرانی صدر کل ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے
پاکستان سے اظہار تشکر کے لیے ایرانی صدر کل بروز منگل ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔
ذرائع کے مطابق ایرانی صدر کل صبح پاکستان پہنچیں گے اور مختلف مصروفیات کے بعد شام کو واپس ایران روانہ ہو جائیں گے۔…
مخدوش حالات: قومی اسمبلی کشمیر کمیٹی نے محمود خان اچکزئی کو ملاقات کی دعوت دیدی
قومی اسمبلی کی کشمیر کمیٹی نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ملاقات کی دعوت دے دی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کو خط لکھ دیا جس میں ان سے…
ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کی پیشگوئی
۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا،تاہم دیر، چترال، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، بونیر، کوہاٹ اور ڈی آئی خان میں بارش متوقع ہے، اسکے علاوہ خیبر، وزیرستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور،…
گلگت بلتستان اسمبلی کے 30 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا
حلف اٹھانے والےاراکین میں پیپلزپارٹی کے 13،مسلم لیگ (ن) کے 9،استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے 6، مجلس وحدت مسلمین کا ایک اور ایک آزاد رکن شامل ہیں۔
سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا،…
بجٹ کا بڑا حصہ سود کی ادائیگی، عوام پر اضافی بوجھ ڈالا جا رہا ہے: حافظ نعیم
کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 18 ہزار ارب روپے کے وفاقی بجٹ میں آدھے سے زیادہ رقم سود میں چلے جائیں گے، جس کا براہِ راست بوجھ پاکستانی عوام پر پڑتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں ایک…