Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کی ایران پر امریکی حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے امریکہ کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر مبینہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران پر پہلا براہِ راست حملہ خطے میں خطرناک کشیدگی […]

پاکستان کی ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ  کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے،  یہ حملے اسرائیل کی جانب سے جاری جارحیت کے تسلسل میں کیے گئے ہیں جن پر پاکستان کو نہایت گہری تشویش ہے۔ بیان کے مطابق خطے میں کشیدگی کے مزید […]

امریکی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی، ایران کو دفاع کا حق ہے، شہباز کا پزشکیان کو فون

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک گفتگو میں پاکستان کی ایران کے ساتھ ’غیرمتزلزل یکجہتی‘ کا اعادہ کرتے ہوئے ایران کے حق دفاع کو تسلیم کیا ہے۔ وزیراعظم آفس (پی ایم او) کے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی حملوں کی مذمت کی، جو […]

وزیراعظم نے پیر کو قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اہم ترین اجلاس طلب کر لیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق اجلاس میں عسکری اور سول قیادت شرکت کرے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر اپنا حالیہ دورہ امریکہ پر شرکاء کو اعتماد میں لیں گے جب کہ ایران اسرائیل امریکہ تنازع پر تفصیلی مشاورت ہو گی۔ ذرائع […]

اسحاق ڈار کی ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات، جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کی مذمت

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ترکیے میں ملاقات کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران کے وزیرخارجہ برادر سید عباس عراقچی سے استنبول میں اسلامی سربراہی کانفرنس (او آئی سی) کے 51 ویں وزرائے […]

نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ترک صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر زور

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات او آئی سی اجلاس کی سائڈ لائنز پر ہوئی ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف کا نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا۔ اسحاق ڈار نے […]

بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، علی بخاری، شعیب شاہین بری: شاہ محمود کی ضمانت منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف احتجاج اور توڑ پھوڑ پر درج مقدمہ کا محفوظ فیصلہ جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے سنا دیا۔ عدالت نے بیرسٹر گوہر ، عمر ایوب ، علی بخاری ، شعیب شاہین اور دیگر کو کراچی کمپنی مقدمہ سے بری کر دیا۔ پی ٹی […]

آئندہ حج آپریشن کی تیاری ابھی سے شروع کی جائے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ برس حج آپریشن کی ابھی سے تیاری شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت آئندہ برس حج کی تیاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں شہباز شریف نے وزارت مذہبی امور کو حج آپریشن کی تیاری کی ہدایت کی ہے۔ شہباز […]

مولانا حامد الحق حقانی شہید اور فضل الرحمان پر حملہ کرنے والے گروپ کی نشاندہی

جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ اور دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی شہید اور مولانا فضل الرحمان پر حملے کرنے والے گروپ کی نشاندہی ہو گئی،اعلیٰ سرکاری ذرائع کے مطابق حملے کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو ارسال کر دی گئی ہے۔ 2 دشمن ممالک کی خفیہ ایجنسیوں […]

بینظیر ہنرمند پروگرام سے عام لوگوں کو با اختیار بنانا چاہتے ہیں: صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بینظیر ہنرمند پروگرام کے ذریعے عام لوگوں کو با اختیار بنانا چاہتے ہیں، ہم جدید ٹیکنالوجی کو لوگوں تک منتقل کریں گے۔ ایوان صدر میں بینظیر ہنرمند پروگرام کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ بی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More