Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
شازیہ منظور کا چاہت فتح علی خان پر دلچسپ ردعمل وائرل
شازیہ منظور سے پروگرام میں ایک خاتون نے سوال کیا کہ اگر آپ کو چاہت فتح علی خان کے ساتھ ڈواٹ گانا گانے کی پیشکش ہو تو کیا کریں گی؟
یہ سوال سنتے ہی شازیہ منظور مسکرا پڑیں اور مزاحیہ انداز میں جواب دیا کہ میں تو خود اس سوال سے…
پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ہیڈکوارٹرز میں خصوصی اجلاس ہوا جس میں پاسپورٹ کے نظام میں اہم اصلاحات کا فیصلہ کیا گیا، ڈی جی پاسپورٹس اینڈ امیگریشن محمد علی رندھاوا نے وفاقی وزیر داخلہ کو تفصیلی بریفنگ دی۔…
اپوزیشن کو اب بھی سیاسی مشاورت کی آفر کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر سینیٹر رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے میثاق استحکام پاکستان کرنے کا کہا اور یہ آفر اب بھی ہے، وزیراعظم کی آفر کو مانا جائے اور ہم ہر طرح کی بات کرنے کو تیار ہیں۔
رانا ثناء اللہ نے…
صدر نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیفس کے دورۂ روس کی منظوری دیدی
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کی 14 ویں سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل لیگل فورم میں شرکت سے متعلق وزیراعظم کی ایڈوائس منظور کر لی ہے۔
منظوری کے بعد چیف جسٹس پاکستان اور چیف…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بجٹ پیش کر رہے ہیں
انہوں نے کہا کہ بجٹ میں وفاقی حکومت کیلئے کوئی گرانٹ تجویز نہیں کی گئی، جبکہ وفاق سے اضافی فنڈز کے معاملے پر بھی صوبائی حکومت اپنا مؤقف واضح کر چکی ہے۔
سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے تمام 92 اراکین اسمبلی نے…
سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے نائب وزیراعظم کا مکتوب سلامتی کونسل کی صدر لیونور زالباتا ٹوریس کے حوالے کیا ہے جس میں سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔
سلامتی کونسل کو مراسلہ میں نائب…
ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے قرار داد پیش کی گئی، جسے ایوان نے منظور کیا۔
پیش کردہ قرارداد کے متن کے مطابق معاہدہ پوری دنیا میں امن کا باعث بنے گا، ایوان معاہدے پر امریکا اور ایران کی قیادت سمیت دنیا بھر کو…
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
۔وزیراعظم کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت 378 روپے سے کم ہو کر 311 روپے فی لٹر ہو جائے گی۔
اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ خطے میں معاشی صورتحال میں بہتری اور عالمی منڈی…
سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرکے بھارت پانی کی سیاست کر رہا: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرکے بھارت پانی کی سیاست کر رہا ہے۔
وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے بیان میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرکے غیر قانونی اقدام کیا،…
سندھ پولیس کی موبائل وین میں چرس کی سگریٹ بنانے کی ویڈیو وائرل
سندھ کے شہر عمرکوٹ میں پولیس موبائل میں مبینہ طور پر چرس کی سگریٹ بنانے کے واقعے پر انکوائری رپورٹ طلب کرلی گئی۔
عمرکوٹ میں پولیس موبائل میں چرس کی سگریٹ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر اعلیٰ حکام نے ڈی ایس پی پیتھورو سے…