Browsing Category

پاکستان

امریکا ایران معاہدہ: وزیراعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پربطور ثالث دستخط کردیے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پربطور ثالث دستخط کردیے۔  وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پربطور ثالث دستخط کردیے ہیں۔ اعلامیے میں کہا…

جنرل (ر) فیض کے دور میں مہاجرین کی نشستیں لیکر آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت بنائی گئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ کی قیمت کو اچھی طرح جانتا ہے، گزشتہ الیکشن میں جنرل (ر) فیض کے دور میں مہاجرین کی نشستیں لیکر آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت بنائی گئی۔ بلاول بھٹو نے بجٹ بحث پر…

مریم نواز کا تعصب اور اشتعال انگیزی کیخلاف مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر زور

نفرت انگیز تقاریر کے انسداد کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نوجوانوں سے سوشل میڈیا پر بڑھتے ہوئے نفرت انگیز مواد، غلط معلومات اورانتہاپسندی کے رجحانات کو روکنے کی اپیل کی۔ انہوں نے معاشرے سے…

وزیرِ اعظم نے ایران امریکا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیے

وزیرِ اعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط پہلے ہی موجود ہیں۔ واضح رہے کہ امریکا اور ایران نے جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کو کھولنے سے متعلق…

امریکا ایران مفاہمت کا خیر مقدم، پاکستان نے تاریخی کردار ادا کیا: صدر آصف زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ایران، امریکا مفاہمتی یادداشت کو خطے کے لیے اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ جنگ نہیں بلکہ امن ہی ترقی کا واحد راستہ ہے، تنازع سے خطے اور عالمی معیشت کو شدید نقصان پہنچا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور…

حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے ماننے کی صورت میں چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کو اہم وزارت کا قلمدان ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ منظوری کے بعد وفاقی کابینہ میں ردوبدل متوقع ہے، نئے چہرے سامنے لائے جائیں گے۔…

امریکا اور ایران کے درمیان 14 نکاتی ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر دستخط، فوری نفاذ

امریکی ویب سائٹ کے مطابق امریکہ اور ایران کے صدور نے مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط کیے ہیں، معاہدے پر دستخط پہلے جمعہ کو سوئٹزرلینڈ میں ہونا تھے، تاہم ایک ثالث ملک کے سفارتکار اور ایک دوسرے ذریعے نے بدھ کے روز بتایا کہ فریقین کے درمیان…

خواجہ آصف کے ضمیر پر بوجھ ہے تو چوری کی گئی سیٹ سے فوراً استعفیٰ دیں ، اسد قیصر

وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا ردعمل آ گیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ خواجہ آصف نے ملاقاتوں کا ذکر کیا ، میں ایف اے ٹی ایف کے بلز پر حکومت اور…

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان اور کاروباری شعبے کو بڑا ریلیف دیا گیا ، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے  کہا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان اور کاروباری شعبے کو بڑا ریلیف دیا گیا  ہے۔ آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے حوالے سے آن لائن بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ سابقہ…

نواز شریف کی کشمیری عوام سے دھرنے ختم کرکے مذاکرات کی اپیل

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کشمیر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان سے اپنا نظریاتی اور فکری رشتہ برقرار رکھتے ہوئے پُرامن رہیں، دھرنوں کو ختم کر کے بامقصد مذاکرات کریں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی قیادت میں ایک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P