Browsing Category

پاکستان

آبنائے ہرمز پر پر اتفاق کر لیا: ایران، ٹرانزٹ فیس کی مخالفت کرتے ہیں: عمان

قطری نشریاتی ادارے کے مطابق ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ دونوں ممالک نے آبی گزرگاہ کے مستقبل کے انتظام سے متعلق تفصیلی تبادلۂ خیال کیا اور کئی امور پر مشترکہ رائے کا اظہار کیا گیا ہے۔ کاظم غریب آبادی نے کہا…

اسرائیل کے آبادکاری منصوبے آزاد فلسطینی ریاست کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں: پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں حالات مسلسل تشویشناک رخ اختیار کر رہے ہیں جہاں بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بدستور جاری…

سٹیٹ بینک نے بغیر قانونی اجازت بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روک دیا

۔عدالتی حکم پر سٹیٹ بینک نے ملک بھر کے بینکوں کو نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا جس میں حکم دیا گیا ہے کہ غیر ارادی اور احتیاطی پابندیوں سے بھی اکاؤنٹ ہولڈرز کو نقصان نہ پہنچایا جائے۔ سٹیٹ بینک کے حکم کے مطابق یقینی بنایا جائے کسی…

شادی میں دلہن کو ملنے والے سونےکے زیورات اس کی ذاتی ملکیت ہیں: سپریم کورٹ کا فیصلہ

سپریم کورٹ  نے ایک کیس میں قرار دیا ہےکہ شادی میں دلہن کو ملنے  والے سونےکے زیورات اس کی ذاتی ملکیت ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 3  رکنی بینچ  نے فیصلے میں کہا کہ شوہر یا سسرال دلہن کے زیورات پرکوئی ملکیتی حق نہیں رکھتے، دلہن کے زیورات …

پانی پاکستان کی بقا کا معاملہ، کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: حکومت

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کا مؤقف عالمی سطح پر تسلیم کیا گیا ہے اور بین الاقوامی برادری نے اس معاہدے کی قانونی حیثیت کو تسلیم کرتے ہوئے پاکستان کے مؤقف کو مزید تقویت بخشی ہے۔ وفاقی…

ملک کے مختلف حصوں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کے مطابق کشمور، قمبر، کراچی کے ضلع شرقی اور غربی کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ این ای او سی کے مطابق بلوچستان سے ڈیرہ بگٹی اور چمن کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو…

ملک بھر میں شدید گرمی اور حبس برقرار، چند علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

بعض بالائی علاقوں اور پنجاب کے چند اضلاع میں شام اور رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور مرطوب (حبس زدہ) رہے گا، جس کے…

عوام پر رعب جھاڑنے والوں کی پیرا فورس میں کوئی جگہ نہیں: مریم نواز

وزیراعلیٰ نے پیرا فورس کی تمام کارروائیوں کی نگرانی کے لیے ڈیجیٹل ریکوزیشن لازمی قرار دیتے ہوئے عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے "Ask PERA" پورٹل کو مزید فعال بنانے اور ڈی جی پیرا کو براہِ راست عوامی رابطہ بڑھانے کی ہدایت کی۔ …

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور اہلیہ کا سزا معطلی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

سپریم کورٹ میں دائر اپیلوں میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا معطلی کی درخواستیں نیب کی جانب سے بار بار التوا کے باوجود مسترد کر دیں اور مقدمے کے اہم قانونی نکات کو نظر انداز کیا۔ درخواست گزاروں کا کہنا ہے کہ ہائی…

پانی پاکستان کی بقا کا معاملہ، کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: حکومت

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ یہ پاکستان اور بھارت کے درمیان طے پانے والا ایک بین…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P