Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
حکومت مذاکرات کی دعوت دے رہی ہے تو اس کیلیے ماحول بھی بنائے، بیرسٹر گوہر
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت کو مذاکرات کے لیے ماحول بنانا ہوگا ایک طرف ہمارے لوگوں کو سزائیں ہو رہی ہیں اور دوسری طرف مذاکرات کی بات ہو رہی ہے ایسا نہیں ہونا چاہیے۔
داہگل ناکے کے قریب روکے جانے پر میڈیا…
سندھ طاس معاہدے کے بغیر پاکستان اور بھارت میں پائیدار امن ممکن نہیں: بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پانی صرف جغرافیہ نہیں بلکہ خوراک، مستقبل اور زندگی کا سوال ہے، پانی کے وسائل عالمی سیاست اور سلامتی کا مرکزی مسئلہ بن چکے ہیں۔
سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی سیمینار سے خطاب…
عالمی دریائی معاہدوں کو سبوتاژ کرنے کی قیمت بہت بھاری ہو سکتی ہے: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی دریائی معاہدوں کو سبوتاژ کرنے کی قیمت بہت بھاری ہو سکتی ہے۔
سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ دریاؤں کے پانی روکنے کے اقدامات بین الاقوامی تعلقات…
پانی کا بہاؤ روکنا جنگی جرم، بھارت سندھ طاس نظام پر ناانصافی کر رہا ہے: ڈاکٹر وکٹر گاؤ
سینٹر فار چائنہ اینڈ گلوبلائزیشن کے نائب صدر ڈاکٹر وکٹر گاؤ نے کہا ہے کہ کروڑوں لوگوں کے لیے پانی کا بہاؤ روکنا جنگی جرم کے زمرے میں آتا ہے، بھارت دریائے سندھ کے نظام کے حوالے سے مکمل طور پر ناانصافی کر رہا ہے۔
اسلام آباد میں سندھ طاس…
مولانا فضل الرحمان کی آزاد کشمیر کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے آزاد کشمیر کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش کردی۔
وفاقی دارالحکومت میں بلاول بھٹو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری کو خوش آمدید کہتے ہیں ، قومی…
جولائی تا ستمبر معمول سے زیادہ گرمی، فلیش فلڈ اور سیلاب کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے جولائی سے ستمبر تک کے موسم کے حوالے سے پیشگوئی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زیادہ درجہ حرارت رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، پنجاب اور جنوبی خیبر پختونخوا میں…
آن لائن حج پورٹل، ڈیڑھ لاکھ عازمین رجسٹرڈ
وزارت مذہبی امور کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر حج واجبات کی آن لائن ادائیگی کا نظام بھی بنا لیا گیا ہے، ون لنک کے ذریعے حج واجبات گھر بیٹھے جمع کرانا ممکن ہوگا۔
ترجمان نے بتایا ہے کہ رجسٹریشن سے ادائیگی تک حج نظام مکمل ڈیجیٹل…
پانی روکنے کی کوشش کی گئی تو قومی قیادت مؤثر جواب دینے کیلئے پر عزم ہے، وزیراطلاعات پانی کو بطور…
وزیراطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کیا، پانی روکنے کی کوشش کی گئی تو قومی قیادت مؤثر جواب دینے کیلئے پر عزم ہے۔
اسلام آباد میں سندھ طاس معاہدے سے متعلق بین الاقوامی سیمینار سے خطاب…
پارلیمانی نظام ہی مستحکم اور ترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت ہے، مریم نواز شریف
مریم نواز شریف نے پارلیمانی نظام کے عالمی دن پر تمام جمہوری قوتوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس دن کا مقصد عوامی حقوق کے تحفظ اور پارلیمانی روایات کی پاسداری کو فروغ دینا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پارلیمانی نظام ہی ایک مستحکم،…
وزیراعظم کا آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے عزم ک
عالمی یوم پارلیمان پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ آئینِ پاکستان جمہوری نظام حکومت اور جمہوری اقدار کی ضمانت دیتا ہے، آئین کی اصل روح کے مطابق اقتدار کا سرچشمہ عوام ہیں اور منتخب نمائندگان یہ اختیار عوام کی خدمت…