Trending
- ایوان صدر میں مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں تقسیم اعزازات کی پروقار تقریب
- امریکا ایران کشیدگی پر پاکستان کا اہم ممالک میں تعینات سفراء سے مشاورت کا فیصلہ
- پاکستان ریلوے نے مسلسل دوسرے سال منافع حاصل کر لیا
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے
- خودکش بمبار کو روکنے والے لیاقت شہید کو ستارہ شجاعت دینے کی منظوری
- بجلی صارفین سے 3 سال میں 1906 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصولیوں کا انکشاف
- Daily Mashriq 13-05-2026
- آئٹم سونگ ’بلی‘ میں مہوش حیات کی پرفارمنس دیکھ کر شوٹنگ لوکیشن کا مالک اونچائی سے گرپڑا، فہد مصطفیٰ
- امریکا اب تک ایران جنگ میں 29 ارب ڈالر پھونک چکا ہے؛ پینٹاگون کا اعتراف
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
پڑوسی ملک میں کشیدہ صورتحال کے اثرات پورے خطے پر مرتب ہو رہے ہیں‘ وزیراعلیٰ بلوچستان
تربت(خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پیپلز گرین بس سروس کیچ کے عوام کے لیے حکومت بلوچستان کی جانب سے ایک اہم تحفہ ہے جس کا مقصد عوام کو معیاری، محفوظ اور جدید سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت عوامی فلاح و بہبود اور […]
تربت میں گرین پیپلز بس سروس کا باقاعدہ آغاز
تربت(خ ن) کوئٹہ کے بعد تربت میں بھی گرین پیپلز بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سرکٹ ہاو¿س تربت میں گرین پیپلز بس چلا کر تربت شہر میں جدید عوامی ٹرانسپورٹ سروس کا افتتاح کر دیا افتتاحی تقریب میں صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر […]
مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار
سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود مستحکم رکھی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے اجلاس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ اور توانائی کے عالمی بحران کے پاکستان کی معیشت پر […]
پاکستان نے افغانستان میں کسی شہری علاقے کو نشانہ نہیں بنایا: عطاء تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں کسی شہری علاقے کو نشانہ نہیں بنایا۔ عرب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان، افغانستان کے اندر عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کے خلاف درست انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں کر […]
ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگردہلاک
ڈی جی خان میں میں محکمہ انسداد دہشت گردی سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں سرحدی گاؤں جوتر کے قریب فتنہ الخوارج کے 4 خطرناک دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے […]
تیل اور بجلی کی بچت کیلئے بنگلا دیش کا عید کی چھٹیوں تک یونیورسٹیاں بند کرنے کا اعلان
تیل اور بجلی کی بچت کیلئے بنگلا دیش کی حکومت کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے۔ بنگلا دیش حکومت نے عید کی چھٹیوں تک ملک بھر کی یونیورسٹیاں بند کرنےکا اعلان کردیا ہے،آج سے بنگلا دیش کی تمام یونیورسٹیوں میں عام تعطیل ہوگی۔ بنگلا دیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق عوام کو بھی دن […]
جنگ کے بعد بھی عالمی معیشت کوسنگین چیلنجز کا سامنا ہوگا، سربراہ آئی ایم
آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نےکہامشرقِ وسطیٰ میں نیاتنازع عالمی معیشت کی مضبوطی کا امتحان لے رہا ہے،جنگ کے بعد بھی عالمی معیشت کوسنگین چیلنجز کا سامنا ہوگا۔ آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نےجاپان میں تقریب سےخطاب میں کہاجنگ کے دوران تیل اور گیس کی اہم تنصیبات کو نقصان پہنچا،آبنائے […]
تمام رجسٹرکمپنیوں کیلئےحتمی بینیفشل اونرزکی معلومات دینا لازمی قرار
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے تمام رجسٹرکمپنیوں کیلئے حتمی بینیفشل اونرزکی معلومات دینا لازمی قرار دے دیا۔ کمپنیوں کی حقیقی ملکیت کے آن لائن ریکارڈ اور ڈیجیٹل رجسٹریشن کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ ایس ای سی پی کے مطابق کمپنیوں کی حقیقی ملکیت کے ریکارڈ کیلئے ڈیجیٹل رجسٹری متعارف کروا دی […]
ایران کے حملوں کا کوئی بھی جواز نہیں ڈھونڈا جاسکتا، قطری وزیراعظم
ایران کے حملوں کا کوئی بھی جواز نہیں ڈھونڈا جاسکتا، قطری وزیراعظم Qatari Prime Minister تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں قطری وزیراعظم محمد بن عبد الرحمان الثانی کا کہنا ہے کہ ہمیں توقع نہیں تھی کہ ہمارا ہمسایہ ہم پر حملہ آور ہوگا ایران کے حملوں کا […]
پاکستان جنگ لڑ رہا ہے، موجودہ حالات میں دفاعی بجٹ ضرور بڑھانا چاہیے، وزیردفاع
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ خطے میں جنگ ہے، پاکستان بھی جنگ لڑ رہا ہے۔ موجودہ حالات میں دفاعی بجٹ ضرور بڑھانا چاہیے۔ کی سماء سے گفتگو میں وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ امریکہ ایران جنگ روکنے کی کوششیں بھی ہو رہی ہیں ۔ یورپی ممالک امریکا اور اسرائیل کا ساتھ […]