Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

طالبان رجیم کی سرپرستی میں بڑھتی دہشت گردی خطے کے امن کیلئے خطرہ قرار

طالبان رجیم کی سرپرستی میں پروان چڑھتی دہشتگردی خطے کے امن و استحکام کیلئے سنگین خطرہ قراردے دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں دہشتگردوں کی موجودگی اور پشت پناہی کے باعث طالبان رجیم پرعالمی دباؤ میں اضافہ ہوگیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فوکونگ نے طالبان رجیم پر شدید […]

ٹرمپ کا جنگ جلد ختم کرنے کا اشارہ، سٹاک مارکیٹ میں 11 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ جلد ختم ہونے کے اشارے کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ تاریخی گراوٹ کے بعد آج خریداری کا رجحان واپس لوٹ آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ […]

ایران جنگ کے ابتدائی 2 دنوں میں امریکا نے 5.6 ارب ڈالر کے ہتھیار استعمال کئے: واشنگٹن پوسٹ

امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کے ابتدائی دنوں میں بھاری مقدار میں جدید اور مہنگا اسلحہ استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ پینٹاگون نے جنگ کے صرف ابتدائی دو دنوں میں تقریباً 5.6 ارب ڈالر مالیت کے […]

پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل بھی مہنگا کردیا گیا

پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل بھی مہنگا کردیا گیا تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں   پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل بھی مہنگا کردیا گیا۔   مٹی کے تیل کی قیمت میں 130 روپے 8 پیسے فی […]

طبی مشورے کےلیے چیٹ جی پی ٹی پر انحصار، اہم ہدایات جاری

ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ طبی مشوروں کے لیے مصنوعی ذہانت کے ٹول چیٹ جی پی ٹی پر مکمل انحصار کرنا مناسب نہیں اور صارفین کو احتیاط برتنی چاہیے۔   رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر ہفتے 230 ملین سے زیادہ افراد صحت سے متعلق سوالات کے لیے چیٹ جی […]

گلوکارہ ریحانہ کے گھر پر فائرنگ، مشتبہ خاتون گرفتار

عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ریحانہ کے بیورلی ہلز میں واقع گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد پولیس نے ایک مشتبہ خاتون کو حراست میں لے لیا۔   امریکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس پولیس ڈپارٹمنٹ کو فائرنگ کی اطلاع ملی، جس پر پولیس اہلکار فوری طور پر موقع پر […]

معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان اسد کو طلاق کا نوٹس بھیج دیا

معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان اسد کو طلاق کا نوٹس بھیج دیا۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق راجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان اسد کو طلاق دے دیدی،یہ فیصلہ ان شادی کے تقریباً 15 ماہ بعد سامنے آیا۔   رجب بٹ کی اہلیہ ایمان اسد نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پرطلاق […]

سرکاری ملازمین کوعید سے پہلے تنخواہ دینے کا فیصلہ

عید الفطر سے قبل سرکاری ملازمین کےلئے بڑی خوشخبری آگئی۔   خیبرپختونخواکے سرکاری ملازمین کوعید سے پہلے تنخواہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق تنخواہ اور پنشن 16مارچ تک ادا کردی جائے گی۔   اس سے قبل پنجاب حکومت نے بھی سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے عید الفطر سے قبل بڑی خوشخبری […]

مشرق وسطیٰ کشیدگی، پاکستان کیلئے معاشی خطرات اور بے یقینی میں اضافہ

امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ نے پاکستان کیلئے معاشی خطرات اور بے یقینی میں اضافہ کر دیا۔   پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل ششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہے، وزارت خزانہ حکام نے آئی ایم ایف کو معاشی صورت حال، نئے بجٹ سے متعلق ٹیکس تجاویز پر بریفنگ دی۔ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More