Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

فوربز کی نئی فہرست جاری، ایلون مسک کی دولت 839 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

دنیا کے امیر ترین افراد کی تازہ فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں امریکی کاروباری شخصیت اور الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ عالمی جریدے فوربز کی جاری کردہ ورلڈ بلینئرز فہرست کے مطابق ایلون مسک کی مجموعی دولت بڑھ کر 839 ارب […]

ایران کے حملوں کی 37 ویں لہر، طاقتور میزائلوں سے امریکی و اسرائیلی اہداف نشانہ

پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت امریکی اور اسرائیلی اہداف کے خلاف حملوں کی نئی لہر شروع کر دی گئی ہے۔   پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی 37ویں لہر کے دوران تین گھنٹے تک مسلسل میزائل حملے […]

امریکی و اسرائیلی حملوں میں 1300 سے زائد ایرانی شہری جاں بحق ہوئے: ایرانی سفیر

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں 1300 سے زائد ایرانی شہری جاں بحق ہو چکے ہیں۔   ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ ان حملوں کے دوران اب تک 9 ہزار 669 شہری مقامات تباہ ہوئے، جن میں 7 […]

یومِ شہادتِ حضرت علیؓ: ملک بھر میں جلوسوں کی آمد، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

  حضرت علیؓ کا یومِ شہادت آج ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس اور مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے۔   آج ملک کے مختلف شہروں میں مرکزی جلوس برآمد ہوں گے جن میں بڑی تعداد میں […]

بلوچستان میں چینی سرمایہ کاری کے وسیع امکانات

اسلام آباد /کوئٹہ (آن لائن)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے سابق صوبائی وزیر خزانہ امجد رشید کی قیادت میں چینی سرمایہ کار کمپنی چانگ جیانگ انڈسٹریز (SMC-Private) Limited کے چیئرمین ژانگ یانگ نے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان میں چینی کمپنیوں کی جانب سے ممکنہ سرمایہ کاری، صنعتی ترقی اور پاک […]

کوئٹہ سکولوں میں داخلہ مہم ‘34 ہزار بچوں کو داخل کرنے کا ہدف مقرر

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہر اللہ بادینی نے کہاہے کہ نئے تعلیمی سال کے آغاز میں کوئٹہ کے 679 سکولوں میں داخلہ مہم کے دوران 34 ہزار بچوں کو داخل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے700 سے زائد اساتذہ کو کنٹریکٹ پر بھرتی کیا جائے […]

بلوچستان میں پولیس کا کریک ڈاؤن: اشتہاریوں اور منشیات فروشوں کی کمر توڑ دی گئی، 10 مغوی بازیاب

بلوچستان میں پولیس کی شاندار کریک ڈاؤن: اشتہاریوں اور منشیات فروشوں کی کمر توڑ دی گئی، 10 مغوی بازیاب کرالیے گئے۔ آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر رائے کی قیادت میں صوبائی پولیس نے جرائم کے خلاف ایک زبردست جنگ کا آغاز کر دیا ہے، جو اب اپنے عروج پر ہے۔ 10 مارچ 2026 کو […]

مشکل وقت میں ایرانی قیادت و عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم کا سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو خط

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے رہبر معظم مجتبیٰ خامنہ ای کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد اور ان کے والد کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس مشکل وقت میں ایران کی قیادت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے […]

پاک فوج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، اہم پوسٹیں اور مراکز تباہ

افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے ارندو اور کرم سیکٹر میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے اہم پوسٹوں اور مراکز کو تباہ کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان مؤثر حملوں اور جوابی کارروائیوں کے نتیجے میں بزدل […]

ایران جنگ کے ابتدائی 2 دنوں میں امریکا نے 5.6 ارب ڈالر کے ہتھیار استعمال کئے: واشنگٹن پوسٹ

امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کے ابتدائی دنوں میں بھاری مقدار میں جدید اور مہنگا اسلحہ استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ پینٹاگون نے جنگ کے صرف ابتدائی دو دنوں میں تقریباً 5.6 ارب ڈالر مالیت کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More