Trending
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے
- خودکش بمبار کو روکنے والے لیاقت شہید کو ستارہ شجاعت دینے کی منظوری
- بجلی صارفین سے 3 سال میں 1906 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصولیوں کا انکشاف
- Daily Mashriq 13-05-2026
- آئٹم سونگ ’بلی‘ میں مہوش حیات کی پرفارمنس دیکھ کر شوٹنگ لوکیشن کا مالک اونچائی سے گرپڑا، فہد مصطفیٰ
- امریکا اب تک ایران جنگ میں 29 ارب ڈالر پھونک چکا ہے؛ پینٹاگون کا اعتراف
- آئی پی ایل میں فکسنگ کا ایک اور واضح ثبوت؟ اکشر پٹیل کی مشکوک حرکت زیر بحث
- کوئٹہ: ’پرامن بلوچستان‘ کے تحت انٹرنیشنل باکسنگ مقابلے، خواتین کھلاڑی بھی شریک
- بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اولین ترجیح ہے: شہباز شریف
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
تیل 200 ڈالر فی بیرل تک جائے گا‘‘ ایرانی فوجی ترجمان کا سخت بیان
تہران: ایران نے آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل روکنے کی دھمکی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر حالات مزید کشیدہ ہوئے تو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے۔ ایرانی حکام کے اس نئے بیان کے بعد عالمی توانائی مارکیٹ میں تشویش کی […]
امریکا نے سلامتی کونسل میں روس کی ایران جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران سے جنگ ختم کرنے کے لیے روس کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو کر دیا۔ سلامتی کونسل میں روس کی پیش کردہ جنگ بندی کی قرارداد منظور نہ ہو سکی۔ قرارداد کے حق میں 4 جبکہ مخالفت میں 2 ووٹ ڈالے گئے […]
ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کی خبریں بے بنیاد ہیں، پی ایس او کی وضاحت
کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی ممکنہ قلت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام میں بلاوجہ تشویش پھیلانے کے لیے غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں جبکہ حقیقت میں ملکی سطح پر ایندھن کا وافر ذخیرہ موجود […]
مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے مسلم لیگ کے سینئر رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی […]
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55روپے اضافے پر حکومتی چال کا بھانڈاپھوڑ دیا
اسلام آباد( آن لائن)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55روپے اضافے پر حکومتی چال کا بھانڈاپھوڑ دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ میں کامران شاہد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پیٹرول ہفتے کا 22یا23کروڑ لٹر بکتا ہے جبکہ ڈیزل ہفتے کا 15کروڑ […]
لاہور میں گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد
لاہور ( آن لائن)داتا دربار کے علاقے میں احمد پارک گھر سے ماں بیوی مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔ ترجمان ایدھی کے مطابق موہنی روڈ احمد پارک گھر میں میاں بیوی پُراسرار طور پر جاں بحق ہوگئے، جن کی شناخت 38 سالہ آزاد حسین اور 35 سالہ پاکیزہ کے نام سے ہوئی۔ […]
ایران جنگ پر ٹرمپ کا یوٹرن، حملے کے فیصلے کی ذمہ داری مشیروں پر ڈال دی
واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف امریکی حملوں کے فیصلے سے متعلق ایک نیا مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کے پیچھے ان کے قریبی مشیروں کی مشاورت اور سفارشات کارفرما تھیں۔ فلوریڈا میں ایک پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران سے متعلق […]
فوربز کی نئی فہرست جاری، ایلون مسک کی دولت 839 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
دنیا کے امیر ترین افراد کی تازہ فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں امریکی کاروباری شخصیت اور الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ عالمی جریدے فوربز کی جاری کردہ ورلڈ بلینئرز فہرست کے مطابق ایلون مسک کی مجموعی دولت بڑھ کر 839 ارب […]
ایران کے حملوں کی 37 ویں لہر، طاقتور میزائلوں سے امریکی و اسرائیلی اہداف نشانہ
پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت امریکی اور اسرائیلی اہداف کے خلاف حملوں کی نئی لہر شروع کر دی گئی ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی 37ویں لہر کے دوران تین گھنٹے تک مسلسل میزائل حملے […]
امریکی و اسرائیلی حملوں میں 1300 سے زائد ایرانی شہری جاں بحق ہوئے: ایرانی سفیر
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں 1300 سے زائد ایرانی شہری جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ ان حملوں کے دوران اب تک 9 ہزار 669 شہری مقامات تباہ ہوئے، جن میں 7 […]