Trending
- فلموں میں خواتین کو عمر کے حوالے سے زیادہ سختی سے پرکھا جاتا ہے: تبو
- بلوچستان میں علیحدگی کا نعرہ لگ چکا، آپکی پالیسیوں سے پشتون علاقوں میں بھی نہ لگ جائے، اچکزئی
- فلپائن کی سینیٹ میں شدید فائرنگ؛ عالمی عدالت کے حکم پر رکن کی گرفتاری کیلیے چھاپا
- کسی ملک کو آبنائے ہرمز سے امریکی ہتھیار منتقل کرنے کی اجازت نہیں دینگے: ایرانی فوج
- نوجوانوں کو تعلیم، ہنر، روزگار اور کاروباری مواقع دینے کیلئے پُرعزم ہیں: وزیراعظم
- سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول
- سٹار فٹبالر لیونل میسی ایک بار پھر امریکی لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
- ایوان صدر میں مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں تقسیم اعزازات کی پروقار تقریب
- امریکا ایران کشیدگی پر پاکستان کا اہم ممالک میں تعینات سفراء سے مشاورت کا فیصلہ
- پاکستان ریلوے نے مسلسل دوسرے سال منافع حاصل کر لیا
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگردہلاک
ڈی جی خان میں میں محکمہ انسداد دہشت گردی سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں سرحدی گاؤں جوتر کے قریب فتنہ الخوارج کے 4 خطرناک دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے […]
تیل اور بجلی کی بچت کیلئے بنگلا دیش کا عید کی چھٹیوں تک یونیورسٹیاں بند کرنے کا اعلان
تیل اور بجلی کی بچت کیلئے بنگلا دیش کی حکومت کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے۔ بنگلا دیش حکومت نے عید کی چھٹیوں تک ملک بھر کی یونیورسٹیاں بند کرنےکا اعلان کردیا ہے،آج سے بنگلا دیش کی تمام یونیورسٹیوں میں عام تعطیل ہوگی۔ بنگلا دیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق عوام کو بھی دن […]
جنگ کے بعد بھی عالمی معیشت کوسنگین چیلنجز کا سامنا ہوگا، سربراہ آئی ایم
آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نےکہامشرقِ وسطیٰ میں نیاتنازع عالمی معیشت کی مضبوطی کا امتحان لے رہا ہے،جنگ کے بعد بھی عالمی معیشت کوسنگین چیلنجز کا سامنا ہوگا۔ آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نےجاپان میں تقریب سےخطاب میں کہاجنگ کے دوران تیل اور گیس کی اہم تنصیبات کو نقصان پہنچا،آبنائے […]
تمام رجسٹرکمپنیوں کیلئےحتمی بینیفشل اونرزکی معلومات دینا لازمی قرار
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے تمام رجسٹرکمپنیوں کیلئے حتمی بینیفشل اونرزکی معلومات دینا لازمی قرار دے دیا۔ کمپنیوں کی حقیقی ملکیت کے آن لائن ریکارڈ اور ڈیجیٹل رجسٹریشن کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ ایس ای سی پی کے مطابق کمپنیوں کی حقیقی ملکیت کے ریکارڈ کیلئے ڈیجیٹل رجسٹری متعارف کروا دی […]
ایران کے حملوں کا کوئی بھی جواز نہیں ڈھونڈا جاسکتا، قطری وزیراعظم
ایران کے حملوں کا کوئی بھی جواز نہیں ڈھونڈا جاسکتا، قطری وزیراعظم Qatari Prime Minister تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں قطری وزیراعظم محمد بن عبد الرحمان الثانی کا کہنا ہے کہ ہمیں توقع نہیں تھی کہ ہمارا ہمسایہ ہم پر حملہ آور ہوگا ایران کے حملوں کا […]
پاکستان جنگ لڑ رہا ہے، موجودہ حالات میں دفاعی بجٹ ضرور بڑھانا چاہیے، وزیردفاع
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ خطے میں جنگ ہے، پاکستان بھی جنگ لڑ رہا ہے۔ موجودہ حالات میں دفاعی بجٹ ضرور بڑھانا چاہیے۔ کی سماء سے گفتگو میں وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ امریکہ ایران جنگ روکنے کی کوششیں بھی ہو رہی ہیں ۔ یورپی ممالک امریکا اور اسرائیل کا ساتھ […]
ایرانی پاسداران انقلاب کا 4 امریکی دفاعی ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ
ایرانی پاسداران انقلاب کا 4 امریکی دفاعی ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کر دیے گئے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق حالیہ کارروائیوں میں مختلف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ غیر ملکی خبر […]
دیکھیں گے کیا ہوتا ہے’، ٹرمپ کا ایران کے نئے سپریم لیڈر کی نامزدگی پر تبصرے سے گریز
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں مجتبیٰ خامنہ ای کی ایران کے نئے سپریم لیڈر کے طور پر نامزدگی پر براہ راست تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے اور جنگ کے خاتمے سے متعلق فیصلہ وہ بنیامین […]
ایرانی پاسداران انقلاب کا 4 امریکی دفاعی ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ
ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کر دیے گئے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق حالیہ کارروائیوں میں مختلف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی حملوں کے نتیجے میں تل ابیب میں […]
نیوزی لینڈ کو شکست: بھارت نے تیسری بارٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا
احمد آباد: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے اپنے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے تیسری بار ٹرافی جیت لی۔ بھارتی ٹیم نے احمد آباد میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے فیصلہ کن معرکے میں نیوزی لینڈ کو آوٹ کلاس کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔بھارت کے 256 […]