Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
9 مئی واقعات پر 2 ماہ میں کتنی خواتین گرفتار ہوئیں، رپورٹ تیار
لاہور: سانحہ 9 مئی کے بعد واقعے میں ملوث ہونے کے الزام میں پنجاب سے گرفتار خواتین کی تعداد کے ھوالے سے رپورٹ تیار کرلی گئی۔ رپورٹ کے بعد صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت 8 مختلف شہروں سے 63 خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس نے رپورٹ وزیراعلیٰ کو بھجوا دی ہے، جس میں بتایا […]
آئی ایم ایف پروگرام کوئی حلوہ یا کھیر نہیں ہے یہ بہت سخت شرائط ہیں، وزیراعظم
ملتان: وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی شرائط سخت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے کا پروگرام کوئی حلوہ یا کھیر نہیں ہے یہ بہت سخت شرائط ہیں جنہیں ہم نے ملک میں استحکام کی خاطر برداشت کیا۔ ملتان میں زیر تعمیر ہسپتالوں کا دورہ کرنے کے بعد اپنے خطاب میں انہوں […]
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس سپریم کورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت 18 جولائی کو کرے گا۔ واضح رہے کہ نامزد […]
آن لائن لون ایپس؛ ایف آئی اے کا ملوث عناصر کو جلد گرفتار کرنے کے حکم
اسلام آباد: آن لائن لون ایپس کے ذریعے سادہ لوح افراد کو قرضوں میں پھنسا کر سود لینے و بلیک میل کرنے کے حوالے سے راولپنڈی کے شہری کی بے بسی سے خودکشی کرنے کا واقعہ سامنے آنے کے بعد ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے نوٹس لے لیا۔ ڈائریکٹر جنرل ایف ائی اے محسن […]
ملک بھر میں آج سے مون سون کے نئے اسپیل کا آغاز
اسلام آباد: ملک بھر میں آج سے مون سون کے نئے اسپیل کا آغاز ہو رہا ہے ، جس کا 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ موسم بدلتے ہی اسلام آباد، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کا امکان ہے۔ وفاقی […]
لاہور؛ بچے کی اغواکار ذہنی مریضہ سے اجتماعی زیادتی کا انکشاف
لاہور سے اغوا ہونے والے چار سالہ بچے محمد یوسف کی بازیابی پر پولیس نے کریڈٹ تو لے لیا لیکن تفتیش میں سنگین غلطی سامنے آگئی- جنوبی چھاؤنی سے اغوا ہونے والے بچے کے کیس میں اہم انکشافات ہوگئے۔ بچے کو اغواء کرنیوالی خاتون ذہنی مریضہ اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ہے جس کی شوہر سے کچھ […]
کراچی، ایف آئی اے نے ایک اورانسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا
کراچی: ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے لاکھوں روپے لیکر شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے والے انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق ڈائریکٹرایف آئی اے کراچی زون کی ہدایت پر انسانی اسمگلرز کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاؤن جاری ہے،اسی تسلسل میں ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل بہاول اوستو کے […]
اسلام آباد؛ بدبخت بیٹے نے ماں کو گولیاں مار کر قتل کردیا
اسلام آباد: فتح جنگ کے علاقے میں گھریلو جھگڑے پر بدبخت بیٹے نے ماں کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ تھانہ ترنول کے علاقے فتح جنگ روڈ پر قتل کی واردات ہوئی جس میں بدبخت بیٹے نے گولیاں مار اپنی سگی ماں کو قتل کردیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق گھریلو جھگڑے کے دوران بیٹے نے ماں […]
پی ٹی آئی چیئرمین کا انجام 2018 میں ہی دیکھ لیا تھا، ریحام خان
کراچی: معروف سابق ٹی وی اینکر اور سول سوسائٹی کی رہنما ریحام خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتیں ہیں جن میں مورثیت ہے، پی ٹی آئی چیئرمین کا انجام 2018 میں ہی دیکھ لیا تھا۔ کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام […]
آن لائن ایپ کے ذریعے قرض لینا 2 بچوں کے بیروزگار باپ کی جان لے گیا
راولپنڈی: آن لائن ایپ کے ذریعے قرض لینا 2 بچوں کے بے روزگار باپ کی جان لے گیا۔ راولپنڈی کے رہائشی 42 سالہ محمد مسعود نے بچوں کی فیس اور مکان کا کرایہ ادا کرنے کے لیے 13 ہزار روپے قرض لیا تھا جسے سود سمیت ادا نہ کرسکنے پر اس نے دوسری ایپ سے دوبارہ […]
