Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں صرف عمران خان کا بلاک ہے: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے، صرف بانی پی ٹی آئی عمران خان کا بلاک ہے۔

بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اختلاف رائے سب کا ہوتا ہے، ہم بانی پی ٹی آئی کے مشورے سے چیزیں آگے لے کر جا رہے ہیں، پارٹی چھوڑ کر واپس آنے والوں کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عدلیہ کے کچھ فیصلوں سے مایوسی ہوئی، فواد چودھری کے ساتھ اچھا وقت گزرا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More