Trending
- وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی
- نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی چہ مگوئیاں، تصاویر وائرل
- بلاول بھٹو زرداری بھی برازیل فٹبال ٹیم کے فین، لیاری آنے کی دعوت دے دی
- صومالی ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ میں اہم ذمہ داری مل گئی
- الحمدللہ بجٹ کو بہت محنت اور خلوص سے تیار کیا گیا ہے: وزیر اعظم
- ایرانی سپریم لیڈر نے معاہدے کی منظوری دے دی، جلد دستخط ہوں گے: ٹرمپ
- مالی سال 27-2026 کیلئے وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے مختص
- سرکاری ملازمین کا شاہراہ دستور پر احتجاج، پارلیمنٹ ہاؤس جانے کی کوشش پر متعدد مظاہرین گرفتار
- ن لیگ کے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
- امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت طے پا گئی، اتوار کو دستخط کا امکان
Daily Archives
جولائی 1, 2024
ٹرمپ کو مجرمانہ مقدمات میں محدود استشنیٰ حاصل ہے، امریکی سپریم کورٹ
امریکا کی سپریم کورٹ نے پہلی بار تسلیم کیا ہے کہ سابق صدر کی حیثیت سے صدر ٹرمپ کو محدود استشنیٰ حاصل ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا کی سپریم کورٹ کے 9 ججز میں سے چھ ، تین سے فیصلہ دیا کہ سابق صدر ٹرمپ کو سابق صدر ہونے کی وجہ سے […]
برطانوی انتخابات؛ 14 سال سے حکمراں جماعت کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی
برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں مسلسل 14 سال سے حکمراں جماعت کنزر ویٹو پارٹی کی جیت کے امکانات کم ہوتے جا رہے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق الیکشن سے قبل ہونے والے تمام عوامی سروں میں حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو واضح شکست ہوتی نظر آرہی ہے جب کہ اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی […]
الحمدللہ ملک معاشی طور پر درست سمت میں گامزن ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر درست سمت میں گامزن ہے، بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے ہیں۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ملک کی معروف کاروباری شخصیات کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں شہزاد سلیم، زید بشیر، مصدق ذوالقرنین اور شہریار […]
مخصوص نشستوں کاکیس:الیکشن کمیشن نے کچھ غیرآئینی کیا ہے تو اڑا دینگے، چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ الیکشن کمیشن نے کچھ غیر آئینی کیا ہے تو بالکل اڑا دیں گے، الیکشن کمیشن حقیر ادارہ نہیں نہ ہی سپریم کورٹ کے ماتحت ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز […]
اقتدار کیلئے غیر جمہوری ہتھکنڈے اختیار کرنا پی ٹی آئی کی پہچان ہے: بلاول بھٹو
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں صحافیوں پر مظالم کیخلاف پیپلزپارٹی صحافیوں کے ساتھ ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اقتدار کے لئے ہمیشہ غیر جمہوری ہتھکنڈے اختیار کرنا اور سازشیں کرنا پی ٹی آئی کی پہچان ہے، اقتدار کی خاطر گرنے کے لئے پی ٹی آئی کی […]
مشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے پارٹی کیلیےقابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے لوگ پارٹی کیلیے پھر سے کبھی قابلِ قبول نہیں ہوں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق کورکمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں تین اہم قراردادیں متفقہ طور پر منظور کی گئیں۔ قرارداد […]
سیاسی جماعت بنانا سب کا حق ہے لیکن حقائق کو مسخ نہیں کرنا چاہئے: عطا تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نوازشریف نے شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم بنوایا، سیاسی جماعت بنانا سب کا حق ہے لیکن حقائق کو مسخ نہیں کرنا چاہئے، شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل (ن) لیگ کی ہر حکومت کا حصہ رہے۔ شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس کے […]
پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں صرف عمران خان کا بلاک ہے: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے، صرف بانی پی ٹی آئی عمران خان کا بلاک ہے۔ بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اختلاف رائے سب کا ہوتا ہے، ہم بانی پی ٹی آئی کے مشورے سے چیزیں آگے لے […]