حکومت نے اخراجات کم کیے نہیں اور سارا بوجھ عوام پر ڈال دیا، شاہد خاقان
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین بجٹ پاس کیا گیا، حکومت کو سب سے پہلے اپنے اخراجات میں کمی کرنی چاہیے تھی، اگلے پانچ دس سال بھی بہتری کا کوئی امکان نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور سینئر سیاست دان شاہد خاقان عباسی نے […]