Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

شہباز شریف نے لشکری رئیسانی کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دیدی

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے نواب زادہ لشکری رئیسانی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ لاہور میں لشکری رئیسانی نے میر ہمایوں اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ ن لیگی صدر سے ملاقات کی، دوران گفتگو شہباز شریف نے انہیں ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دی۔ لشکری رئیسانی نے ن […]

قمر جاوید باجوہ نے عدم اعتماد سے 2 دن قبل بلا کر تحریک واپس لینے کا کہا، بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ’’سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے 2 دن قبل ہمیں بلایا تھا اور عدم اعتماد واپس لینے کا کہا گیا‘‘ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو لوگ باغی ہوتے […]

سلامتی کونسل، غزہ میں غیر مشروط سیز فائر کا مطالبہ کرے، دفتر خارجہ

پاکستان نے فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کی طرف سے کیے جانے والے ’گھناؤنے جرائم‘ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں فوری اور غیر مشروط سیز فائر کا مطالبہ کرے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں دفتر […]

تاریخ کا اعلان ہوچکا، الیکشن کے حوالے سے اب کسی کو شبہ نہیں ہونا چاہیے، مرتضیٰ سولنگی

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے اور وہ ضرور پوری کریں گے، وہ آئین و قانون کے تحت ذمہ داری پوری کر رہے ہیں، انتخابات کی تاریخ آچکی ہے اور اب کسی شک و شبے کی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔ اسلام آباد کے نیشنل […]

نگران وزیراعظم اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے جہاں وہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اپنے 3 روزہ سرکاری دورے پر […]

رواں ہفتے 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، رپورٹ

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان جاری ہے، حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.73 فیصد اضافہ ہوا جب کہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح بھی 29.86 فیصد رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں […]

اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہزار 129.94 پوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس 55 ہزار پوائنٹس کی بُلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی سلسلہ آج بھی جاری ہے، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 55 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا۔ پی ایس ایکس میں دن بھر میں تیزی کا رجحان رہا تاہم کاروباری دن کے اختتام پر کے ایس ای-100 انڈیکس ایک ہزار 129.94 پوائنٹس یا 2.08 فیصد اضافے کے […]

اسرائیل فرعون کے نقش قدم پر چل رہا ہے، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسرائیل کو فرعون کے نقش قدم پر چلنے والا قرار دے دیا۔ ازبکستان کے شہر تاشقند میں 16 ویں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ موسیٰ ؑ کی پیدائش پر فرعون نے بچوں کو قتل کیا اور […]

امریکا کا شام میں ایران کی فوجی تنصیبات پر حملہ؛ 9 افراد ہلاک

شام میں ایران کی ایک فوجی تنصیب پر امریکی فضائیہ کے طیاروں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ یہ حملہ شام میں ایران کی پاسداران انقلاب اور اس کی حمایت یافتہ ملیشیا کی ایک فوجی تنصیب پر کیا […]

یوکرین پر رونے والے غزہ میں اسرائیلی بمباری پر گونگے بہرے ہوگئے، ہسپانوی وزیر

اسپین کی وزیر برائے سماجی حقوق آئیون بیلارے نے غزہ میں عالمی رہنماؤں کے دہرے رویے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل کے حملے کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام ہو گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہسپانوی وزیر برائے سماجی حقوق آئیون بیلارے نے الجزیرہ کو انٹرویو میں عالمی برادری سے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P