Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام فوری طور پر روکا جائے، انوارالحق کاکڑ

نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام فوری طور پر روکا جائے، غزہ میں فوری طور پر انسانی امداد کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور عرب لیگ کے مشترکہ ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم انوارالحق نے […]

ہزاروں بچوں کے قتل پر افسردہ ہوں مگر عالمی برادری کی بے حسی پر زیادہ افسوس ہوا، فلسطینی صدر

فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ ہزاروں بچوں کے قتل پر افسردہ ہوں لیکن زیادہ افسوس عالمی برادری کی بے حسی پر ہے۔ ریاض میں او آئی سی اور عرب لیگ کے غزہ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے فلسطین کے صدر نے کہا کہ اسرائیل کو اپنی فوج پر گھمنڈ ہے کہ وہ ہمیں ختم کردے گا لیکن […]

بلوچستان میں بڑا سیاسی اتحاد بننے کا امکان

عام انتخابات 2024ء سے پہلے بلوچستان میں بڑا سیاسی اتحاد بننے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف جلد بلوچستان کا دورہ کریں گے، اس موقع پر صوبے میں بڑا سیاسی اتحاد بن سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبے کی حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے […]

او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ ہنگامی اجلاس پر حماس کا ردعمل

غزہ کی صورتحال پر سعودی عرب میں جاری او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ ہنگامی اجلاس پر حماس کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ حماس کے سینیئر رہنما  اور ترجمان اسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ عرب اور  مسلم رہنماؤں کو  تین باتوں، نکات  پر توجہ دینی چاہیے۔ اسامہ حمدان کا کہنا تھا کہ  […]

اسد عمر پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی، سیاست چھوڑنے کا اعلان

سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسد عمر نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دینے اور سیاست مکمل طور پر چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں اسد عمر نے لکھا کہ ایک دہائی سے زیادہ عوامی زندگی کے بعد میں نے سیاست کو […]

غزہ کا محاصرہ ختم اور انسانی امداد کی رسائی دی جائے، سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے اور انسانی امداد کی رسائی دی جائے۔ غزہ کی صورتحال پر ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ غزہ پر جنگ کو مسترد کرتے […]

آئی ایم ایف: توانائی اور پیٹرولیم سے متعلق نئے اور سخت مطالبات کا امکان

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 71 کروڑ ڈالر مالیت کی اگلی قسط کیلئے پالیسی سطح کے مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے جس میں پاکستان کو توانائی اور پیٹرولیم سے متعلق نئے اور سخت مطالبات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق پالیسی سطح کے مذاکرات میں پاکستان کی […]

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کر گئے

گران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان انتقال کر گئے ہیں۔ رحمٰن میڈیکل کمپلیکس کے ترجمان شبیر شاہ نے  تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ گزشتہ رات سے وہ آئی سی یو میں تھے، کچھ دیر قبل نگران وزیر اعلی محمد اعظم خان انتقال کرگئے۔     ان کے بھتیجے محمد احمد خان نے […]

قومی و صوبائی اسمبلی کے 5 سابق ارکان کا (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان

قومی و صوبائی اسمبلی کے پانچ سابق ارکان نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔  سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی جس میں میں سابق ایم این اے سردار منصب ڈوگر، فاروق رضا مانیکا اور جھنگ سے گدی نشین نظام […]

یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان اتفاق رائے

غزہ میں جاری اسرائیل اور حماس کی جنگ کے دوران یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان اتفاق رائے ہوگیا۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل جیلوں میں قید فلسطینی خواتین اور بچوں کو رہا کرے گا، جس کے بدلے میں حماس 100 یرغمالی خواتین اور بچوں کو رہا کرے گا۔ فلسطینی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P