Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
غزہ پر ایک ماہ سے جاری اسرائیلی حملوں میں 59 مساجد بھی شہید
غزہ پر 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری میں تاریخی اہمیت اور قومی ورثے کی حیثیت کی حامل 4 مساجد سمیت اب تک 59 مساجد شہید ہوچکی ہیں جب کہ سوا سو سے زائد مساجد کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین اتھارٹی کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ […]
حکام نے ٹیکس نیٹ میں مزید 15 لاکھ افراد کو شامل کرنے کے منصوبے سے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا
پاکستان کی ٹیکس اتھارٹی کے اعلیٰ حکام نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو جون 2024 کے آخر تک مزید 15 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے منصوبے سے آگاہ کردیا۔ ایک سینیئر ٹیکس عہدیدار نے بتایا کہ یہ حکمت عملی آئی ایم ایف حکام کے ساتھ تکنیکی سطح کی […]
اسرائیلی برّی فوج کی غزہ میں داخل ہونے کی کوشش؛ افسر سمیت 5 فوجی ہلاک
اسرائیل نے فضائی کارروائی کے بعد غزہ میں زمینی راستے سے داخل ہوکر فوجی آپریشن کرنے کی دھمکی دی تھی، صیہونی ریاست کی برّی فوج غزہ میں گھس کر کارروائی کی کوشش تو کر رہی ہے لیکن ہمیشہ اسے منہ کی کھانی پڑ رہی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوج ترجمان نے تصدیق کی ہے […]
غزہ پر مسلسل بمباری، اسرائیلی جنگی جرائم کا مرتکب ہو گیا، حسن نصر اللّٰہ
لبنان کی سیاسی و عسکری تنظیم حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصر اللّٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے محاصرے اور مسلسل بم باری سے جنگی جرائم کا مرتکب ہو گیا ہے۔ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خطاب کے دوران حسن نصر اللّٰہ نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کھلے عام غزہ میں خواتین اور […]
بلاول بھٹو سلیکٹڈ نہیں ووٹرز کے الیکٹڈ وزیراعظم ہوں گے: نیئر بخاری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری سلیکٹڈ نہیں ووٹرز کے الیکٹڈ وزیرِ اعظم ہوں گے۔ ایک بیان میں نیئر بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کارکردگی کی بنیاد پر انتخابات میں حصہ لے گی، منتخب نمائندوں اور جمہوری نظام سے ہی سیاسی اور […]
ایلون مسک نے بھی اسرائیلی جارحیت کی مذمت کردی
مشہور امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے بھی غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت کردی۔ ایلون مسک نے ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر بھی بات کی۔ پوڈ کاسٹ کے میزبان نے ایلون مسک سے سوال […]
بھارتی ہیکرز کی سائبر دہشتگردی کا سلسلہ جاری
ہندوستانی ہیکرز مختلف ممالک پر جاسوسی اور دہشتگردی کی مد میں سائبر حملے کر چکے ہیں۔ ہندوستانی ہیکرز سائبر حملوں سے دوسرے ممالک کی حساس معلومات کو اپنے مذموم ارادوں کے لئے استعمال کرتا ہے۔ کینیڈا اور فلسطین کے اکاؤنٹس پر بھی ہندوستانی ہیکرز سائبر حملوں میں ملوث رہ چکے ہیں۔اکتوبر 2023 کو سابق بحریہ کے […]
کسی کو مائنس کرنا ن لیگ کے ایجنڈے میں شامل نہیں، سعد رفیق
خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کسی کو مائنس کرنا مسلم لیگ ن کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے، ہم شکر گزار ہیں ان سب لوگوں کے جنہیں یقین ہوگیا ہے نواز شریف وزیراعظم بنیں گے۔ کراچی میں ن لیگ کے رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ […]
مسلم لیگ (ن) پی آئی اے کی سلیکٹڈ نجکاری کر رہی ہے، سلیم مانڈوی والا
پاکستان پیپلزپارٹی نے پاکستان ایئر لائنز کی نجکاری پر سوالات اٹھاتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) قومی ایئر لائن کو اپنے کسی چہیتے کو دینے کی کوششوں کا الزام لگادیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے مسلم لیگ (ن) لیگ پر پی آئی اے کو […]
قرضوں کے حجم میں سالانہ بنیادوں پر7.7 فیصد کا اضافہ
بینکوں کے ڈپازٹس، سرمایہ کاری اور مختصر مدت کے قرضوں کے حجم میں اکتوبر کے دوران ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اکتوبر میں بینکوں کے ڈیپازٹس کا حجم 26398 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو ستمبر کے مقابلے میں0.3 فیصد اور گزشتہ سال اکتوبر کے مقابلے […]
