Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

بلاول بھٹو نے ن لیگ کو ’پاکستان مہنگائی لیگ‘ قرار دے دیا

 پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ الیکشن کے نتائج پہلے سے کمرے میں بیٹھ کر تیار کرنے اور پی ٹی آئی کی طرح جیت کے خواب دیکھنے والی ’پاکستان مہنگائی لیگ‘ کو عوام 8 فروری کو شکست کی صورت میں جواب دیں گے۔ مٹھی میں عوامی جلسہ […]

پانی کی قلت کے اعتبار سے جنوبی ایشیا دنیا میں بدترین خطہ ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی بھی خطے کے مقابلے میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات (کلائمیٹ چینج) کی وجہ سے  جنوبی ایشیا میں بچے پانی کی قلت کے باعث سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا کررہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق 2022 تک 73 کروڑ 90 بچوں کو پانی کی زیادہ یا انتہائی […]

غزہ تنازع میں انسانی صورتحال انتہائی سنگین ہوگئی، چین

چین نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ بیجنگ میں چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ غزہ تنازع میں انسانی صورتحال انتہائی سنگین ہوگئی ہے۔  چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ الشفا اسپتال سے آنے والی اپیلوں سے صورتحال کی سنگینی ظاہر ہوتی ہے۔ چینی […]

حکومت دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ’کلیئرکٹ پروگرام‘ دے، اسحٰق ڈار

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور سینیٹ میں قائد ایوان نے نگران حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں جاری دہشت گردی کے خلاف ’کلیئرکٹ پروگرام‘ دے دیں اور حکومت کے اچھے کام کی سب حمایت کریں گے۔ سینیٹ اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا جہاں ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی […]

ن لیگ قوم کی امیدوں کا محور ہے، پہلے مایوس کیا نہ اب کریں گے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ قوم کی امنگوں، آرزوؤں اور امیدوں کا محور ہے، عوام کو پہلے مایوس کیا نہ اب کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران کیا۔ شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں نے […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس سے انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر  آ گیا۔ پیر کے روز کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ابتدائی وقت میں 520 پوائنٹس کے اضافے سے […]

آئی ایم ایف مذاکرات کا آخری مرحلہ، پاکستان پہلے جائزے کی کامیابی کیلیے پرامید

 آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ اس حوالے سے پاکستان پہلے جائزے کی کامیابی سے تکمیل کے لیے پرامید ہے۔ پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) مشن کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات کے بعد پالیسی سطح کے مذاکرات کے پہلے روز خصوصی سرمایہ کاری […]

جنوبی افریقا کا غزہ میں جنگی جرائم پر اسرائیلی وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

جنوبی افریقا نے بین الااقوامی فوجداری عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی وزیر خارجہ نالیدی پاندور نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں انسانیت سوز مظالم کا مرتکب ہو رہا ہے۔ خواتین اور بچوں کو بھی وحشیانہ […]

نواز شریف کا دورہ بلوچستان، اہم سیاسی شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف منگل کو بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔ ن لیگ ذرائع کے مطابق نواز شریف منگل کو بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ جائیں گے، نواز شریف دورہ بلوچستان میں پارٹی رہنماؤں اور ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

جسٹس (ر) ارشد حسین نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مقرر

خیبرپختونخوا کے گورنر غلام علی نے نئے نگراں وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین کی تقرری کی سمری پر دستخط کردیے۔ نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس ہوا تھا۔ اجلاس میں سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈر اکرم درانی شریک ہوئے تھے۔ ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے لیے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P