Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
حماس کی قید میں اسرائیلی خاتون فوجی کی بمباری میں ہلاکت کی تصدیق
اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ 19 سالہ خاتون فوجی اہلکار کارپورل نوا مارسیانو حماس کی قید میں ہلاک ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی کارپورل نوا مارسیانو کو حماس 7 اکتوبر کو یرغمال بناکر اسرائیل سے غزہ لائے تھے اور ان کا تاحال معلوم نہ ہوسکا تھا۔ حماس کی القسام بریگیڈ […]
ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر سلیکشن کمیٹی فارغ
چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر سلیکشن کمیٹی کو فارغ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عبوری چیف سلیکٹر توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر شامل تھے، نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔ نئے چیف سلیکٹر کیلئے پاکستان کرکٹ […]
میاں صاحب ایک، دو سیٹوں کیلئے دوسرے صوبے جانے کی تکلیف اٹھا رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے نواز شریف کے دورہ بلوچستان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاید میاں نواز شریف کو یہ تجویز دی گئی ہے کہ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کو مشکلات کا سامنا ہے، اس لیے وہ ایک دو سیٹوں کے پیچھے دوسرے صوبے جانے کی تکلیف اٹھا رہے […]
جنرل (ر) فیض پر سنجیدہ الزامات نظرانداز نہیں کیے جا سکتے، سپریم کورٹ حکمنامہ
سپریم کورٹ نے جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کیس کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں عدالت نے کہا کہ الزامات سنجیدہ ہیں، انہیں نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف معیز احمد کی درخواست پر 8 نومبر کی سماعت کا تحریری […]
نیب کے لوگ اتنے جھوٹے ہیں غلط قانون کی 3 تاریخیں لیں، لطیف کھوسہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) حکام کو جھوٹا قرار دیدیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ نیب کے لوگ اتنے جھوٹے ہیں کہ غلط قانون کی 3 تاریخیں لیں۔ انہوں نے کہا […]
امارات نے آئی ایم ایف کو پاکستان کیلئے ایکسٹرنل فنانسنگ کی یقین دہانی کروادی
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ جائزہ مشن کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج بھی جاری ہیں۔ مذاکرات میں سرکاری اداروں میں اصلاحات،نجکاری پروگرام کی پیش رفت،آمدن بڑھانے، اخراجات میں کمی، ڈالر اِن فلوز، ادارہ جاتی اصلاحات،قرض پروگرام کے دوران توانائی کے شعبے میں سبسڈی نہ دینے، بجٹ خسارہ کم کرنیکے اقدامات، پاور سیکٹراورپیٹرولیم […]
اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری: شہید فلسطینیوں کی تعداد ساڑھے11ہزار ہوگئی
اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ 7 اکتوبر سے اس جنگی جرائم پر مبنی بمباری سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار 500 ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بمباری سے 29 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ ادھر دوسری جانب تل ابیب […]
فرح گوگی نے عطا تارڑ کو 5 ارب روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوادیا
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلییہ بشری بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی کی جانب سے لیگی رہنما عطا اللہ تارڑ کو 5 ارب کا لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا۔ فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کی جانب سے بھجوائے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عطا تارڑ نے پریس […]
نواز شریف کا کوئٹہ کادورہ،کئی الیکٹیبلز ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گے
سابق وزیراعلیٰ جام کمال سمیت بڑی سیاسی شخصیات ن لیگ میں شمولیت اختیار کریں گی
190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی عمران خان گرفتار، نیب کی اڈیالہ جیل میں تفتیش
احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیشنل کرائم ایجنسی کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جس پر نیب کی تفتیشی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر کے مقدمے میں شامل تفتیش کرلیا۔ نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کےوارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے درخواست […]
