Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
فرح گوگی کے 3 ارب 82 کروڑ کے خفیہ اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر
عمران خان کی فرنٹ پرسن فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ظاہری اور غیرظاہری اثاثوں میں 2017ء سے 2020ء تک 4 ارب 52 کروڑ روپے کا حیرت انگیز اضافہ ہوا، فرح گوگی نے 2020ء میں 95 کروڑ روپے کے اثاثوں کو تسلیم کیا مگر اس سے ہٹ کر ان کے غیر ظاہری مگر ملکیتی اثاثے تین ارب 82 کروڑ […]
پاکستان پیپلزپارٹی کا 56واں یوم تاسیس کا جلسہ کوئٹہ میں ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کو آئندہ عام انتخابات کے لئے بھرپور تیاریوں کی ہدایت کردی ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت پی پی پی […]
جنرل (ر) فیض نے مجھے جیل بھیجا وہ آرمی چیف بننا چاہتا تھا، علیم خان
استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر)فیض نے مجھے جیل بھیجا وہ آرمی چیف بننا چاہتا تھا، عمران خان جو کہتے تھے سب کو رلاؤں گا آج خود جیل میں بیٹھے رو رہے ہیں۔ ٹیکسلا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) علیم خان نے کہا […]
اسرائیل دفاع کے حق سے باہر نکل چکا ہے، مصر
مصر کے وزیر خارجہ سامع شکری نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل جو کچھ کر رہا ہے وہ دفاع کے حق سے باہر نکل چکا ہے۔ پیرس امدادی غزہ امدادی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصری وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اسرائیل کی بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی پر عالمی خاموشی قابل […]
نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے باآسانی ہرادیا
نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ بنگلور میں کھیلے جانے والے اس میچ میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 171 رنز کا ہدف دیا جو کیویز نے 24 ویں اوور میں ہی […]
ڈیوس کپ ٹینس، پاکستان نے بھارتی غرور خاک میں ملادیا
پاکستان نے ٹینس کورٹ میں بھارت کے خلاف جنگ جیت کر آل انڈین ٹینس ایسوسی ایشن کا غرور خاک میں ملادیا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے موقف پر انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان نہ آنے کا بھارتی جواز مسترد کردیا ہے۔ انڈین ٹینس ایسوسی ایشن نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی پیروی […]
غزہ میں 33 روز سے جاری اسرائیلی جارحیت کے بعد 3 روز کی جنگ بندی کا امکان
غزہ میں 33 روز سے جاری اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے بعد 3 روز کی جنگ بندی کا امکان ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق 12 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 3 دن سیز فائر کے لیے مذاکرات ہو رہے ہیں، ان یرغمالیوں میں 6 امریکی شہری بھی شامل ہیں۔ اس حوالے سے حماس ذرائع کا کہنا […]
فروری کو صوبائی کے ساتھ وفاقی حکومت بنائیں گے، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 8 فروری کو صوبائی کے ساتھ وفاقی حکومت بنانے کا دعویٰ کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بار جیالا وزیراعظم ہو گا، کراچی کے عوام پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں، یہ پہلی بار ہوگا کہ وزیراعلیٰ، میئر کراچی اور وزیراعظم جیالا […]
کسی کو ہماری سر زمین پاکستان کیخلاف استعمال کرنےکی اجازت نہیں، ترجمان افغان حکومت
افغان حکومت نے نگران وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امارات اسلامیہ کسی کو افغان سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔ بدھ کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا پاکستان میں […]
امریکا اور برطانیہ براہ راست فلسطین میں اپنی فوجیں لے آیا ہے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امریکا اور برطانیہ براہ راست فلسطین میں اپنی فوجیں لے آیا ہے، اسرائیلی کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیا جائے۔ غیر ملکی میڈیا کے نمائندگان سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے قائد اعظم کا جو موقف قیام […]
