Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

عمران خان وزیراعظم بننے کے پہلے ہی دن بدل گئے تھے، جہانگیر ترین

چئیرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین کا کہنا ہے کہ بڑی امید کے ساتھ روایتی سیاسی پارٹیوں کو چھوڑ کر نیا پاکستان بنانے والے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہوئے تھے لیکن وہ صاحب جب وزیراعظم بنے تو امیدیں پوری نہ ہونے پر بہت افسوس ہوا۔ راولپنڈی میں استحکام پاکستان پارٹی کے ڈویژنل سیکرٹریٹ آفس […]

الزامات تو لگادیے، بورڈ اب انکوائری کیلئے نہیں بلا رہا، انضمام الحق

ورلڈ کپ کےلیے پاکستانی ٹیم منتخب کرنے والے انضمام الحق نے ذکا اشرف اور کرکٹ بورڈ دونوں کو نشانے پر لے لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے دوران الزامات تو لگا دیے گئے لیکن بورڈ اب انکوائری کے لیے نہیں بلا رہا نہ رابطہ کررہا ہے اور نہ ای میلز کا جواب […]

ورلڈ کپ؛ انگلینڈ کی نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست

آئی سی سی ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی۔ پونے کرکٹ اسٹیڈیم میں بدھ کو کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے 340 رنز کے تعاقب میں پوری ڈچ ٹیم 37.2 اوورز میں 179 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ نیدرلینڈز کیخلاف فتح کے بعد انگلینڈ 4 […]

نیپرا نے ایک بار پھر بجلی مہنگی کردی

نیپرا نے ایک بار پھر عوام کے لیے بجلی کے نرخ بڑھادیے۔ نیپرا کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ماہ ستمبر 2023ء کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا جبکہ قیمتوں میں اضافہ ایک ماہ کیلئے ہوگا، یہ اضافہ نومبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔   نوٹی فکیشن […]

چترال میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک، 4 شدید زخمی

چترال کے سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔  آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے چترال کے سرحدی علاقے ارسون میں خفیہ اطلاعات  پر آپریشن کیا، جس کے دوران فوجی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے  درمیان فائرنگ کا […]

افغانستان ٹی ٹی پی یا پاکستان میں سے ایک کو چن لے، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف دہشت گردوں کیخلاف افغان حکومت نےکوئی ٹھوس اقدامات نہیں کیے. نگران وزیراعظم نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عبوری افغان حکومت آنے کے بعد پاکستان میں دہشتگردی میں 60 فیصد اضافہ ہوا، خودکش حملوں میں ملوث افراد میں 15 افغان […]

اوگرا نے گیس کی قیمت میں اضافہ کردیا

 اوگرا نے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی، نئی قیمت کا اطلاع یکم نومبر سے ہوگا۔ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد آج اوگرا نے بھی گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی اور اس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔

ہمارے مخالفین الیکشن میں کھڑے ہوں انہیں خوش آمدید کہیں گے، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تحریک اںصاف کو اقتدار کے لیے نہیں ہٹایا اس لیے ہٹایا تھا کہ ان سے حکومت چل نہیں رہی تھی، ہمارے مخالفین الیکشن میں کھڑے ہوں ہم انہیں خوش آمدید کہیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں پہلا […]

معاشی ترقی کیلئے ڈبل اسپیڈ سے کام کرنا ہوگا، نواز شریف

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لیے ڈبل اسپیڈ سے کام کرنا ہوگا۔ لاہور میں ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کے موقع پر نواز شریف نے کہا کہ ہمیں صرف پاکستان کی ترقی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے […]

اسرائیل کو دیا گیا امریکی دفاعی نظام ناکام ، تل ابیب ہی پر میزائل داغ دیا

 امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فراہم کیا گیا دفاعی نظام بری طرح ناکام ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے دفاعی نظام نے جو ’ آئرن ڈوم‘ کے نام سے مشہور ہے تل ابیب پر ہی میزائل داغ دیا۔ اسرائیلی دفاعی نظام حماس کے موثر ترین میزائل حملے روکنے میں بھی بری طرح ناکام […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P