سردار اختر مینگل سے اپوزیشن لیڈر عمرایوب کی وفد کے ہمراہ ملاقات – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سردار اختر مینگل سے اپوزیشن لیڈر عمرایوب کی وفد کے ہمراہ ملاقات

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل سے پاکستان تحریکِ انصاف کے وفد نے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن وفد میں سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا،روف حسن، عامر ڈوگر بھی شامل تھے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ سردار اختر مینگل نے استعفی واپس لینے سے انکار کردیا ، تحریک انصاف کا وفد سردار اختر مینگل سے ملاقات کے بعد واپس روانہ ہوگیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.