Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
انتقام نہیں چاہتا لیکن میرے ساتھ جو ہوا اسکا حساب ہونا چاہیے، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ انتقام نہیں چاہتا لیکن میرے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا حساب تو ہونا چاہیے کیونکہ قوم کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو معاف نہیں کرسکتا۔ لاہور میں پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے […]
اعظم سواتی، حماد اظہر، مراد سعید سمیت 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ
لاہور پولیس نے نومئی کے واقعات پر پی ٹی آئی رہنماؤں مراد سعید، اعظم سواتی، حماد اظہر سمیت 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈز بلاک کرانے کے لیے نادرا کو خط لکھ دیا۔ لاہور پولیس نے اس حوالے سے چیئرمین نادرا کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ 18 اشتہاری ملزمان نہ تو شاملِ تفتیش ہوئے […]
بائیڈن بھی اسرائیل کیخلاف بول پڑے
غزہ کے محصور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے جنگی جرائم 68ویں روز بھی جاری ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن بھی فلسطینی بچوں اور خواتین پر بمباری پر اسرائیل کے خلاف بول پڑے ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل بلا امتیاز بمباری کی وجہ سے اپنی بین الاقوامی حمایت کھو رہا ہے۔ […]
’را کا افسر‘ نریندر مودی کے ناقدین کو نشانہ بنانے کیلئے پروپیگنڈا گروپ چلا رہا ہے، واشنگٹن پوسٹ
واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ناقدین کو نشانہ بنانے کے لیے تنظیم قائم کی گئی اور اسے بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی (را) کا ایک افسر چلا رہا ہے۔ ڈس انفو لیب نے تفصیلی رپورٹس اور سوشل میڈیا پوسٹ کیں، جس میں امریکا میں مقیم نریندر مودی کے ناقدین […]
بھارتی سپریم کورٹ کے نام نہاد فیصلے سے مسئلہ کشمیر پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، مرتضیٰ سولنگی
نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے بھارتی سپریم کورٹ کے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر کی حیثیت کے حوالے سے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے، بھارتی سپریم کورٹ کے نام نہاد فیصلے سے مسئلہ کشمیر پر […]
اوپن ٹرائل کے نام پر صرف من پسند افراد کو اندر جانے کی اجازت دی گئی، لطیف کھوسہ
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ اوپن ٹرائل کے نام پر صرف من پسند افراد کو اندر جانے کی اجازت دی گئی، فیملی کے لوگوں کو بھی سماعت کے دوران آواز نہیں آتی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ […]
اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں 1347 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران زبردست تیزی کے رجحان کے بعد دوپہر میں شدید مندی دیکھی گئی، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 1347 پوائنٹس کمی کے بعد 65 ہزار 79 کی سطح پر آگیا۔ کے ایس ای ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 9 بج کر 40 منٹ پر کے ایس […]
پاکستان کے مطالبے پر افغان حکومت کا ڈی آئی خان حملے کی تحقیقات کا عہد
افغانستان کی عبوری حکومت نے ڈیرہ اسمٰعیل خان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات کا عہد کیا ہے، ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ ہر معاملے کے لیے کابل کو مورد الزام نہیں ٹھہرایا جانا چاہیے۔ منگل کی علی الصبح ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں فوج کے زیر استعمال کمپاؤنڈ پر […]
ڈی آئی خان حملہ: افغان ناظم الامور دفترخارجہ طلب، پاکستان کا مجرموں کی حوالگی کا مطالبہ
پاکستان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد حملے پر افغان ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ نے افغان عبوری حکومت کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا اور آج کے دہشت گرد حملے پر شدید احتجاج کیا۔ ترجمان دفترخارجہ نے بتایاکہ درابن میں […]
پاکستان میں جتنی بھی دہشتگردی ہوئی ہے ان دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے ہے ،جان اچکزئی
کوئٹہ ( ایریا رپورٹر) صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ چمن بارڈر ہمارے کنٹرول میں نہیں تھا اور اس دروازے کا اختیار دہشتگردوں سمگلروں اور منشیات فروشوں کے ہاتھ میں تھاچمن بارڈر کے نان ریگولیٹ کیخلاف وہ لوگ بھی شامل ہیں جس نے پاکستان میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ریاست پاکستان […]
