لورالائی: ٹرالر اور کار میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

لورالائی: ٹرالر اور کار میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

تیز رفتار ٹرالر اور کار میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرالر اور کار میں خوفناک تصادم ہوگیا، حادثے میں 5 افراد موقع پر دم توڑ گئے۔

جاں بحق افراد کی لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.