Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
شوکت صدیقی کیس؛ فیض حمید کو کیوں نہیں فریق بنا رہے؟ چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے برطرف جج شوکت عزیز صدیقی کو کیس میں مزید فریقین بنانے کی اجازت دے دی۔ شوکت عزیز صدیقی کی بحالی سے متعلق سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت نشر کی گئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ دوران سماعت چیف […]
آرمی چیف کا پینٹاگون کا دورہ، امریکی وزیر دفاع سے ملاقات
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پینٹاگون میں امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے ملاقات کی ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے آرمی چیف کی پینٹاگون میں میزبانی کی۔ ملاقات کے دوران دونوں حکام نے علاقائی سلامتی سے متعلق تازہ پیشرفت پر گفتگو کی۔ […]
ٹیلی نار ایک کھرب سے زائد میں یوفون نے خرید لیا
پاکستان کے پی ٹی سی ایل گروپ (یوفون) کی جانب سے ایک اہم اعلان کردیا گیا۔ پی ٹی سی ایل کمپنی بہت جلد ٹیلی کام کمپنی ٹیلی نار کے 100 فیصد حصص خریدے گی۔ ذرائع کے مطابق کمپنی کی خریداری کا عمل 2024 میں مکمل ہوجائے گا، کمپنی کی فروخت کا عمل ضوابط کی منظوری […]
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت گرفتار
تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما کو پولیس نے جی پی او چوک سے حراست میں لیا، ان کی گرفتاری 3 ایم پی او کے تحت کی گئی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو […]
افغانستان ڈی آئی خان حملے میں ملوث کرداروں کو ہمارے حوالے کرے ، پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان حملے پر افغانستان ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرکے ملوث کرداروں کو پاکستان کے حوالے کرے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے ڈی آئی خان حملے کے ثبوت افغان حکام کے حوالے کیے ہیں، افغانستان نے ڈیرہ […]
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 8 دسمبر کو 9 لاکھ 93 لاکھ ڈالر اضافے سے 12 ارب 20 کروڑ ڈالر رہے۔ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 2 کروڑ 6 لاکھ ڈالر اضافے سے 7 ارب […]
سعودی عرب 2030 تک ملازمتوں کے ڈھائی لاکھ مواقع فراہم کرے گا
سعودی عرب کے وزیر سیاحت احمد الخطیب کا کہنا ہے کہ سعودی دارالحکومت ریاض میں ایکسپو 2030 کے انعقاد کے دوران روزگار کے ڈھائی لاکھ مواقع فراہم ہوں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ایک بین الاقوامی کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ 2019 میں سیاحت کی قومی حکمت عملی متعارف کراچکے ہیں۔ اس […]
سپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ فوجی عدالتیں ملزمان کا ٹرائل کر سکتی ہیں لیکن حتمی فیصلہ سپریم کورٹ کے احکامات سے مشروط ہوگا۔ واضح رہے کہ رواں برس 23 اکتوبر کو سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے […]
قوم دہشتگردی کے عفریت کیخلاف سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم دہشت گردی کے عفریت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے، پاک افواج دشمنوں کے ناپاک عزام کو ناکام بنا کر انہیں منہ توڑ جواب دیں گی۔ نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے آج ڈیرہ اسماعیل خان میں کمبائنڈ ملٹری اسپتال کا […]
سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان برقرار
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 9ویں سیزن میں بھی سرفراز احمد کو کپتان برقرار رکھا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز کو اپنی ٹیم کا کپتان برقرار رکھے جانے کا اعلان ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر کیا۔ واضح رہے کہ سرفراز احمد پی ایس ایل کے پہلے سیزن سے ہی […]
