Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
یوکرین میں اہداف کے حصول تک امن ممکن نہیں ہوسکتا، روسی صدر
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین میں روسی اہداف کے حصول تک امن ممکن نہیں ہوسکتا۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ولادیمیر پوتن نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک یوکرین میں روسی اہداف حاصل نہیں ہوجاتے، اس وقت تک امن ممکن نہیں ہوگا۔ فروری 2022 میں […]
غزہ پر حملوں میں مزید 200 فلسطینی شہید ، القسام بریگیڈ نے 4 افسران سمیت 15 اسرائیلی فوجی ہلاک کر دیئے
اسرائیل کے جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ، اسرائیلی فوج نے غزہ میں 24 گھنٹوں میں 2 صحافیوں سمیت مزید 200 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا ، جبکہ القسام بریگیڈ نے افسران سمیت مزید 15 اسرائیلی فوجی ہلاک کر دیئے۔ اسرائیلی ٹینکوں اور بلڈوزروں نے جبالیہ کے قبرستان کو روند ڈالا سینکڑوں قبریں […]
مسئلہ کشمیر پر بھارت کے کٹھ پتلی عدالتی فیصلوں سے زمینی حقائق نہیں بدلے جاسکتے، نگران وزیر اعظم
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر قائد اعظم کے مؤقف سے اختلاف ’کفر‘ نہیں ہے۔ نجی ٹیلی ویژن کے پروگرام میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بارے میں سوال پر نگراں وزیراعظم نے کہا کہ مسئلہ فلسیطن کے دو ریاستی حل کی بات پوری دنیا کررہی ہے۔ ایک […]
شوکت صدیقی کیس؛ فیض حمید کو کیوں نہیں فریق بنا رہے؟ چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے برطرف جج شوکت عزیز صدیقی کو کیس میں مزید فریقین بنانے کی اجازت دے دی۔ شوکت عزیز صدیقی کی بحالی سے متعلق سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت نشر کی گئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ دوران سماعت چیف […]
آرمی چیف کا پینٹاگون کا دورہ، امریکی وزیر دفاع سے ملاقات
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پینٹاگون میں امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے ملاقات کی ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے آرمی چیف کی پینٹاگون میں میزبانی کی۔ ملاقات کے دوران دونوں حکام نے علاقائی سلامتی سے متعلق تازہ پیشرفت پر گفتگو کی۔ […]
ٹیلی نار ایک کھرب سے زائد میں یوفون نے خرید لیا
پاکستان کے پی ٹی سی ایل گروپ (یوفون) کی جانب سے ایک اہم اعلان کردیا گیا۔ پی ٹی سی ایل کمپنی بہت جلد ٹیلی کام کمپنی ٹیلی نار کے 100 فیصد حصص خریدے گی۔ ذرائع کے مطابق کمپنی کی خریداری کا عمل 2024 میں مکمل ہوجائے گا، کمپنی کی فروخت کا عمل ضوابط کی منظوری […]
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت گرفتار
تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما کو پولیس نے جی پی او چوک سے حراست میں لیا، ان کی گرفتاری 3 ایم پی او کے تحت کی گئی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو […]
افغانستان ڈی آئی خان حملے میں ملوث کرداروں کو ہمارے حوالے کرے ، پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان حملے پر افغانستان ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرکے ملوث کرداروں کو پاکستان کے حوالے کرے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے ڈی آئی خان حملے کے ثبوت افغان حکام کے حوالے کیے ہیں، افغانستان نے ڈیرہ […]
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 8 دسمبر کو 9 لاکھ 93 لاکھ ڈالر اضافے سے 12 ارب 20 کروڑ ڈالر رہے۔ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 2 کروڑ 6 لاکھ ڈالر اضافے سے 7 ارب […]
سعودی عرب 2030 تک ملازمتوں کے ڈھائی لاکھ مواقع فراہم کرے گا
سعودی عرب کے وزیر سیاحت احمد الخطیب کا کہنا ہے کہ سعودی دارالحکومت ریاض میں ایکسپو 2030 کے انعقاد کے دوران روزگار کے ڈھائی لاکھ مواقع فراہم ہوں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ایک بین الاقوامی کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ 2019 میں سیاحت کی قومی حکمت عملی متعارف کراچکے ہیں۔ اس […]
