Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

آرمی چیف کا دورۂ امریکا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ملک میں سرمایہ کاری کی دعوت

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) امریکا کے دورے پر پہنچے ہیں جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس دورے کے دوران سپہ سالار پاکستان نے اعلیٰ امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے سپہ سالار نے اس اہم دورے کے دوران امریکا کے وزیر خارجہ […]

پرتھ ٹیسٹ دوسرا روز: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے 132 پر 2 آؤٹ، ڈیبیو پر عامر جمال کی 6 وکٹیں

پرتھ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں آسٹریلیا کے خلاف 53 اوورز 2 وکٹوں کے نقصان 132 رنز بنالیے، قومی ٹیم کو کینگروز کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 355 رنز درکار ہیں۔ دوسرا روز پرتھ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے […]

اسرائیلی فوج کی سفاکیت؛ غزہ میں 10 اور مغربی کنارے میں 11 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی غزہ میں اقوام متحدہ کے ایک اسکول پر بمباری میں 10 جب کہ مغربی کنارے میں چھاپا مار کارروائی میں 11 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج صرف غزہ میں ہی فلسطینی بچوں، خواتین اور معصوم شہریوں کو اپنی وحشیانہ بمباری کا نشانہ نہیں بنا رہی ہے بلکہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں […]

ہم الیکشن کمیشن سے باز پُرس نہیں کر سکتے: نگراں وزیرِ اطلاعات

نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن سے باز پُرس نہیں کر سکتے، نہ ہی اس کی نگرانی کر سکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئین و قانون کی روشنی میں اپنے لائحہ عمل کا […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1 دن میں 1 ارب 74 کروڑ شیئرز کا کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں 27 مئی 2021ء کے بعد کسی ایک دن میں آج ریکارڈ 1 ارب 74 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 6 سو 79 پوائنٹس اضافے سے 66 ہزار 1 سو 30 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 7 سو 87 […]

چینی کی قیمت میں 10 روپے سے زائد کا اضافہ، 19 اشیا مزید مہنگی، ادارہ شماریات

ملک میں حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی واقع ہونے کے باوجود 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافے […]

چیف جسٹس سے چیف الیکشن کمشنر کی انتخابات کے حوالے سے ملاقات

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سمیت سپریم کورٹ کے سینئر ججز سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے ملاقات کی اور انہیں لاہور ہائی کورٹ کے حکم امتناع سے آگاہ کیا۔ جمعہ کو چیف الیکشن کمشنر نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کی جس میں اٹارنی جنرل کے ساتھ ساتھ جسٹس […]

شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس؛ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ میں سابق جج شوکت عزیز صدیقی کیس کی سماعت   چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں قائم 5 رکنی لارجر بینچ نے کی،  جس میں شوکت عزیز صدیقی کے وکیل […]

سائفر ایکٹ کی کارروائی نشر کرنے پر سیکریٹ ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی، عدالت کا حکم

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس کی کارروائی پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کردی۔ خصوصی عدالت کی جانب سے جاری ہونے والے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پرنٹ الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر کوئی کاروائی نشر نہیں ہو گی، پیمرا اور پی ٹی اے […]

لاڈلے کو لانے کیلئے مجھے ہٹانا اور سزائیں دلوانا ضروری تھا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ( ن  ) کے قائد نواز شریف نے کہا  ہے کہ میرے خلاف مقدمات جھوٹے تھے، اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا  تھا جس نے مجھے سرخرو کیا۔  قوم سے خطاب کرتے  ہوئے  سابق  وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نے کہا  کہ میرے خلاف مقدمات  کے فیصلوں سے جھوٹ کی قلعی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P